عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اب اس اطلاع کے بعد کچھ پوچھنے کی گنجائش ہی کہاں رہتی ہے
اب اس اطلاع کے بعد کچھ پوچھنے کی گنجائش ہی کہاں رہتی ہے
ایک اور انکلشکریہ عبدالرحمن انکل
میں نے بھی یہ ہی امید لے کر اردو محفل کی رکنیت اختیار کی ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آخر یہ مرد انکل اور خواتین آنٹی کے نام سے اتنا چڑتے کیوں ہیں؟ایک اور انکل
وکیپیڈیا وچ ویکهو۔۔۔آخر یہ مرد انکل اور خواتین آنٹی کے نام سے اتنا چڑتے کیوں ہیں؟
میرے خیال میں یہ کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے.... اچھا چلیں آپ ہی بتائیں کیا کہا جائے....ایک اور انکل
اجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعتراض کس کمبخت نے کیامیرے خیال میں یہ کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے.... اچھا چلیں آپ ہی بتائیں کیا کہا جائے....
باری تو ہم صرف کرکٹ میں لیتے تھےچلے چوہدری صاحب اب آپ کی باری ہے آپ کو انکل کہلانے کا شوق ہے تو بٹیا دیں میں انکل کہنے کے لیے تیار ہوں
یعنی زمانہ کرکٹ کے بعد سینہ زوری شروع کر دی؟باری تو ہم صرف کرکٹ میں لیتے تھے
السلام علیکم خوش آمدید ۔اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
میں تو ابهی 40 پلس جوان ہوں
چوہدری صاحب یعنی کرکٹ میں اپنی باری کا انتظار کر لیتے تھے باقی سب معاملات میں زور زبردستی کے ساتھ اپنی باری لیتے تھے اور ہیںباری تو ہم صرف کرکٹ میں لیتے تھے
شکریہ نوازش محمد وارث جیخوش آمدید
بہت بہت شکریہ محمد تابش صدیقی جیخوش آمدید
شکریہ عبداللہ امانت محمدی جیخوش آمدید!
وعلیکم السلام بلال جی شکریہ خوش آمدید کہنے کا.السلام علیکم خوش آمدید ۔
ایک گزارش ہے آپ ہمیں جن کو انگریجی اسپیکنگ نہیں آتی روزانہ ہمیں انگریجی بولنا سیکھا دیں ۔
کوئی تھریڈ شروع کریں میں روزانہ حاضری دونگا۔(جواب کا منتطر)۔
اجی چڑے تھوڑی ہیں صرف فہرست بنارہے ہیں انکلوں کی۔آخر یہ مرد انکل اور خواتین آنٹی کے نام سے اتنا چڑتے کیوں ہیں؟
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے!اب اس اطلاع کے بعد کچھ پوچھنے کی گنجائش ہی کہاں رہتی ہے
اگر واقعی عمرِ دراز ہے تو پندرہ بیس سال نکالنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔اگر عمرِ دراز سے لااوبالی پن کے پندرہ بیس سال نکال دیں تو ایسا "پختہ جوان" آپ ہمیں بھی سمجھ سکتے ہیں۔
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوری!کوئی تھریڈ شروع کریں میں روزانہ حاضری دونگا۔(جواب کا منتطر)۔