عثمان
محفلین
حمیرا عدنان کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
شکریہ آپیامبارک ہو
پہلے اطلاع کر دی ہوتی تو دیر نہ ہوتی۔شکریہ عثمان بھائی میں کل سے انتظار کر رہی تھی اس لڑی کا
شکریہ زیک بھائیمبارک ہو حمیرا
آج بھی بس ٹوٹے ہو دل کے ساتھ ہی اطلاع دی تھی شاید کوئی اس غریب الوطن کی بھی سن لےپہلے اطلاع کر دی ہوتی تو دیر نہ ہوتی۔
ماشااللہ آپ کی مراسلہ رفتار کافی ہے۔ جتنے میں بندہ مبارکباد کی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوتا ہے اتنے میں آپ مزید ایک ہزار پار کر چکی ہوتی ہیں۔آج بھی بس ٹوٹے ہو دل کے ساتھ ہی اطلاع دی تھی شاید کوئی اس غریب الوطن کی بھی سن لے
ارے بھائی اب پہلے سے کہاں ہے میری رفتار کا عالم جب سے پاکستان سے ہو کر آئی ہوں کچھ لکھنے کو دل ہی نہیں کرتاماشااللہ آپ کی مراسلہ رفتار کافی ہے۔ جتنے میں بندہ مبارکباد کی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوتا ہے اتنے میں آپ مزید ایک ہزار پار کر چکی ہوتی ہیں۔
ایسا کیوں ؟ارے بھائی اب پہلے سے کہاں ہے میری رفتار کا عالم جب سے پاکستان سے ہو کر آئی ہوں کچھ لکھنے کو دل ہی نہیں کرتا