حسیب نذیر گِل
محفلین
ہائے اللہ جی ای کی ہو گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
آپ کو کچھ نہیں تو ہمیں تو ہے۔۔۔اگر کچھ ایسا ہے بھی تو وٹس اے بگ ڈیل
ان کا پرسنل معاملہ ہے ہمیں کیا..
ہیںآپ کو کچھ نہیں تو ہمیں تو ہے۔۔۔
میرے تو ارمانوں پر اوس پڑ گئی۔۔۔ ۔
حنا کی شادی میں کھانا کھانے کا ارمان تھا۔۔۔ہیں
وہ کیوں بھائی
حنا کی شادی میں کھانا کھانے کا ارمان تھا۔۔۔
اب سوئٹزرلینڈ کون جائے گا۔۔۔ ۔۔
میرا تو پاسپورٹ بھی نہیں ہے۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی ہی کہاں گئی؟؟؟لولززززز
اپنا اصل تو نہیں بولتے ناںہی ہی ہی ہی کہاں گئی؟؟؟
مشرق کی جگہ مغرب نے لے لی کیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیوں جی اس کی پہلی شادی پر کھانا نہیں کھایا تھا کیا؟حنا کی شادی میں کھانا کھانے کا ارمان تھا۔۔۔
اب سوئٹزرلینڈ کون جائے گا۔۔۔ ۔۔
میرا تو پاسپورٹ بھی نہیں ہے۔۔۔ ۔
اس زمانے میں یہ اتنی مشہور ہستی نہیں تھیں۔۔۔کیوں جی اس کی پہلی شادی پر کھانا نہیں کھایا تھا کیا؟
اس کو ابھی پتہ نہیں ہے ناں کہ
دل آیا گدھی پے پری کیا چیز ہے
وہ تو پھر وزیر خارجہ، کیا ہوا اگر بلاول سے 11 سال بڑی ہے تو۔
تاکہ ”اُن دونوں“ سے ہماری جان چھوٹے کیونکہ سنا ہے کہ ولی عہد موصوف تاج و تخت چھوڑ کر (ماں باپ کے بنائے ہوئے) سوئس بنک اکاؤنٹس کے زیر سایہ تا حیات ہنی مون منانے کا ارادہ رکھتے ہیںارے بھئی آپ سب ان کا عشق ناکام ہونے پر کیوں مُصر ہیں؟ میں تو کہتا ہوں کہ ان کا عشق پروان چڑھے اور خوب چڑھے۔
عشق اور مُشک بھلا کبھی چھپتے ہیں،یہ تو ہوا کے دوش پر دور و نزدیک از خود پھیل جاتے ہیں۔مجھے ایسا نہیں لگتا یہ میڈیا کا پروپیگینڈا بھی ہو سکتا ہے اور اگلوں کا بدلہ بھی ۔ جب تک کنفرم نہیں ہوتا اسے پھیلانا بری بات ہے
ہنی مون کا تو پتہ نہیں پر اگر یہ جاتے ہیں تو اس سے بڑی اچھی خبر کیا ہو گی پر ایک بات یاد رہے آصفہ آگے آئے گی مستقبل میں ۔ یہ چسکا ایسا ہے کہ جان لے لیتا ہے پر چھٹتا نہیں ۔تاکہ ”اُن دونوں“ سے ہماری جان چھوٹے کیونکہ سنا ہے کہ ولی عہد موصوف تاج و تخت چھوڑ کر (ماں باپ کے بنائے ہوئے) سوئس بنک اکاؤنٹس کے زیر سایہ تا حیات ہنی مون منانے کا ارادہ رکھتے ہیں
بقولِ فرازعشق اور مُشک بھلا کبھی چھپتے ہیں،یہ تو ہوا کے دوش پر دور و نزدیک از خود پھیل جاتے ہیں۔
یہ بہت بُری بات ہے بھائی! کسی کی بُری بات کو بھی بُری بات نہیں کہتے۔