عسکری
معطل
ہاں پر کنفرم نہیں ہے نا یہ ہو سکتا ہے ان کے خلاف کسی دشمن کی کارستانی ہو یا سیاسی گند کا کوئی حصہ ہو ہمیں ایست تہمت آگے نہیں بڑھانی چاہیے جب تک کہ محترمہ طلاق لے کر چلی نہیں جاتی اور بات سامنے نہیں آ جاتی ۔ وہ لوگ بھی انسان ہیں اور بنگلہ دیش اور اس کی صحافت کا مجھے پتہ ہے وہ اینٹی پاکستان ہیں اندیا سے زیادہ کچھ بھی بکواس کر سکتے ہیں ۔عشق اور مُشک بھلا کبھی چھپتے ہیں،یہ تو ہوا کے دوش پر دور و نزدیک از خود پھیل جاتے ہیں۔
یہ بہت بُری بات ہے بھائی! کسی کی بُری بات کو بھی بُری بات نہیں کہتے۔