یہ تو بہت ہی مختصر تعارف ہو۔
اور بھی بہت کچھ بتایا جا سکتا ہے۔
بہن بھائیوں کی تعداد، اپنا نمبر؟
زیادہ لڑائی کس سے ہوتی تھی اور کیوں؟
تعلیم
اردو محفل کی بہتری کے لیے آپ کیا کر سکتی ہیں۔
کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟
اردو کی آخری کتاب کون سے پڑھی تھی اور کیوں؟
اپنی خریدی ہوئی تھی، کسی سے مانگی ہوئی تھی یا ۔۔
چوہدری شجاعت کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اسے کینسر ہے، اسے آپ کیا مشورہ دیں گی۔
فی الحال اتنا ہی۔
بہن بھائیوں کی تعداد 4 میرا نمبر تیسرا
میں کسی سے نہیں لرتی تھی البتہ میری بہن سے اکثر ڈانٹ پرتی تھی وجہ کچھ خاص نہیں ہوتی تھی بڑے بہن بھائیوں کو بس ایسے ہی رعب میں رکھنے کا شوق ہوتا ہے
ابھی تو میں آئی ہوں کیا پتا بہتری کے لیے کیا کر سکتی ہوں یا شاید کچھ بھی نہیں کر سکتی
یہ تو محارورا ہے محاوروں پر اصل زندگی میں عمل کون کرتا ہے ہاں ایسے ہی اگر ایسی صورت حال بن جائے تو وہ الگ بات ہے
آخری کتاب ابھی کچھ دن پہلے ہی جو پڑھی ہے وہ فضائل اعمال تھئ۔۔۔ایک تو فضائل اعمال بہت مشہور ہے وہ نہیں یہ دوسری ہے
''عبد اللہ علی بن محمد اور عبد الغفار المدنی کی الکریمیہ والوں کی شائع کردہ جہاں تک کیوں کا سوال ہے تو یہ کسی نے زبردستی پڑھوائی تھی روزانہ کے 30 منٹ مقرر کیے گئے تھے۔۔اپنی تھی۔۔
یہی کہ کسی کے مشوروں پر نہ چلے صرف ڈاکٹرز سےہی رجوع کرے