رضا
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
نبیل بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔ میری قوالی(ٹھکائی) مت کیجئے گا۔( صرف اصلاح کی نیت سے یہ پوسٹ کی ہے۔نہ کہ بحث کی نیت ہے۔کوئي مانے یا نہ مانے اس سے میری صحت پہ کیا اثر پڑے گا۔اگر مان لے تو اسمیں اس کا اپنا ہی بھلا ہے۔
میں نے ایک دھاگے میں حور کے متعلق بات کی۔تو بعض اراکین نے عورت کے متعلق بحث کی کہ مرد کو تو جنت میں حوریں ملیں گی تو عورت کی کیا ملےگا؟