عینی شاہ

محفلین
بئی اب اسی سے گزارہ کر لو۔۔۔ ۔۔ صنف نازک کے لیے انہوں نے یہ بنایا ہی نہیں ہوا۔۔۔ ۔ :p
ہے بنایا ہے بنایا ہے بنایا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:میرے ایک کزن ہیں ماموں کے بیٹے پتہ ہے انکا نام ہے سوہنی ہم سب انہیں نا سوہنی آنٹی کہتے ہیں بڑا چڑتے ہیں آپ نے بھی اج وہی کام کیا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کہاں بنایا ہے...
ایسا کوئی آئکن نہیں ہے.... :cautious:
اور ماموں کے بیٹے بیچارے کی کم بختی تو آنی ہی تھی... جو تمہارے ہاتھ چڑھ گیا بیچارہ.... :ROFLMAO:
 
عینی شاہ

محفلین
کہاں بنایا ہے...
ایسا کوئی آئکن نہیں ہے.... :cautious:
اور ماموں کے بیٹے بیچارے کی کم بختی تو آنی ہی تھی... جو تمہارے ہاتھ چڑھ گیا بیچارہ.... :ROFLMAO:
سچی نا بڑا مزا آتا ہے جب وہ جا کر مومانی سے کہتے ہیں مما آپ نے میرا نام ایسا کیوں رکھا تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
انسانوں کی گفتگو کم اور کارٹونوں کی لڑائی زیادہ ہورہی ہے... یہاں میں واحد ’’نیک آدمی“ ہوں جوکارٹونوں پر یقین نہیں رکھتا...
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج چھُٹی ہے ۔۔۔ یہ نیک کام تو آج کر ہی دیں!!!:rolleyes:
کل چھٹی تھی۔۔۔ :)

عمدہ،مزاج خوش ہو گیا۔
یہ دھاگا بھرا پڑا ہے حکایات سے :)

آپ کے پاس حکایاتِ رومی، حکایاتِ گلستاں و بوستاں سعدی موجود نہیں؟
نہیں۔۔۔۔ آپ کا پتا تو ہے کہ کتنا کم مطالعہ قسم کا آدمی ہوں میں۔۔۔ :)
 
Top