حکایت رومی

شمشاد

لائبریرین
ملنا یا نہ ملنا اور بات ہے۔ اب بہت سی چیزیں آپ کو نہیں ملتی ہوں گی، تو کیا وہ بھی پسند نہیں کرتے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ کیا مقولہ ہے بھائی کہ جو درخت پر ہوگا وہ امبی ہوگا۔۔۔ :eek:
ٹپکے کے آم آپ نے نہیں کھائے۔:cautious: جو آم باغ کے مالک نے اپنے استعمال کے لیئے رکھنے ہوتے ہیں۔ وہ درختوں پر ہی چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔ :) اور ایسا بھی نہیں کہ بالکل کچی امبیاں ہی توڑ کر منڈی میں پہنچا دی جاتی ہیں۔ ہر قسم کے آم کے لیئے اس کے مختلف اوزان ہیں۔ اگر آپ کو منڈی جانے کا بھی اتفاق ہو۔ تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض پیٹیوں پر دکاندار آگاہی دے دیتے ہیں کہ یہ آج ہی کھول لیجیئے گا۔ مقصد یہ ہوتا ہے کہ انکو پٹاس کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور اگر زیادہ دیر بند رہیں تو آم گل جاتا ہے۔ :) انور راٹھور اور دوسیری۔۔ یا پھر جنوبی پنجاب میں اک آم پایا جاتا ہے۔ گلابو کہتے ہیں اسے وہاں۔۔ بازاری نام معلوم نہیں۔۔ وہ بہت میٹھا ہوتا ہے۔ اور درختوں سے توڑ کر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ :)

پس نوشت: ہم نے بقیہ مراسلے نہیں پڑھے تھے۔ اس لیئے وضاحت کر دی۔ ورنہ اس پر تو گفتگو ہو چکی ہے۔ :)
آپ نے آخری فلم راؤ دی راٹھور تو نہیں دیکھی؟
میں نے ہمیشہ درخت سے امبیاں ہی توڑی تھیں اور آم ہمیشہ مارکیٹ سے خریدے تھے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے آخری فلم راؤ دی راٹھور تو نہیں دیکھی؟
میں نے ہمیشہ درخت سے امبیاں ہی توڑی تھیں اور آم ہمیشہ مارکیٹ سے خریدے تھے :)
ہر وہ چیز جس میں راٹھور آئے گا۔۔ آپ فلم سے منسوب کریں گے۔۔۔ :evil:

شہری ہونے کے جملہ نقصانات میں سے ایک :)
یہ کونسا شہر جس میں امبیاں لگی ہوتی ہیں۔۔۔:shock:
تفصیل درکار ہے اس ضمن میں :cautious:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہر وہ چیز جس میں راٹھور آئے گا۔۔ آپ فلم سے منسوب کریں گے۔۔۔ :evil:


یہ کونسا شہر جس میں امبیاں لگی ہوتی ہیں۔۔۔ :shock:
تفصیل درکار ہے اس ضمن میں :cautious:
انور رٹول سنا ہے یا انور مقصود، انور راٹھور سنا تو کان کھڑے ہوئے
وہی شہر جہاں میں نے عمرِ گم گشتہ گنوائی :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انور رٹول سنا ہے یا انور مقصود، انور راٹھور سنا تو کان کھڑے ہوئے
وہی شہر جہاں میں نے عمرِ گم گشتہ گنوائی :)
مراد رٹول ہی تھا۔۔۔ مجھے لگا کہ میں پنجابی کی وجہ سے غلط بولتا ہوں۔۔ اصل لفظ راٹھور ہوگا۔۔۔ :) اس لیئے ایسا لکھ دیا۔۔۔ :)
اور یہ جو اب دوسرا فقرہ ہے۔۔ اسکا جواب اب میں نہیں دوں گا۔۔ :devil:
 
Top