حکمت کے موتی

یہاں پر میں ایک اقوال زریں کا سلسلہ شروع کررہاہوں براہ آپ بھی اقوال پیش کریں اور کسی قول کو متنازعہ نہ بنائیں کیوں کہ یہ دھاگہ نہ سیاسی ہے اور نہ کسی مخصوص مسلک کی ترجمانی کرتا ہے آپ جس کا بھی قول پیش کریں اچھا رہے گا۔
پہلا قول از حضرت علی کرم اللہ وجہہ
دین (انسان کو) حفاظت میں رکھتا ہے۔
 
Top