حکمرانوں‌کی شاہ خرچیاں

زین

لائبریرین
259razo-niyaz.gif


ربط : راز و نیاز
 

شہزاد وحید

محفلین
جہاں تک مجھے یاد ہے اس نئی حکومت نے آتے ہی آئی ایم ایف سے بھاری قرضہ لیا تھا۔ کسی کو کچھ پتا چلا وہ کہاں غائب ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب کو ہی معلوم ہو گا کہ وہ مال کہاں گیا۔

اس ملک کے امیر عوام کے غریب اہل اقتدار کھا گئے ہوں گے۔
 

راشد احمد

محفلین
رؤف کلاسرا نے شوکت عزیز کے بارے میں بھی لکھا تھا کہ اسے وزارت عظمٰی کے دوران جتنے تحائف ملے تھے سب لیکر فرار ہوگیا۔
 

dxbgraphics

محفلین
انہیں شاہ خرچیوں کی وجہ سے ملک تباہی کی جانب گامزن ہے۔ اگر یہ لوگ اسمبلیوں میں بیٹھ کا پاکستان کا سوچیں تو جو اس وقت یہ حالات ہیں ہر طرف کراچی سے لیکر باجوڑ اور وزیرستان میں اس کی نوبت ہی نہ آئے۔
 

محسن حجازی

محفلین
صحافی سیاستدان سب کرپٹ ہیں۔ اوپر سے نیچے تک۔ بہرطور، پی پی پی نے تو وہ لوٹ مچائی ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے۔ حج پالیسی کے بارے میں تو آپ سب کو علم ہوگا۔
 

راشد احمد

محفلین
لیکن پی پی پھر بھی اقتدار میں‌آجائے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے

پہلے میڈیا سیاستدانوں پر تنقید کرتا تھا اب تو میڈیا عوام کو لتاڑ رہا ہے کہ سب خرابی کے‌ذمہ دار یہی ہیں، انہیں ووٹ دینے کی تمیز نہیں ہے۔ حسن نثار سرفہرست ہے
 

رابطہ

محفلین
لیکن پی پی پھر بھی اقتدار میں‌آجائے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے

پہلے میڈیا سیاستدانوں پر تنقید کرتا تھا اب تو میڈیا عوام کو لتاڑ رہا ہے کہ سب خرابی کے‌ذمہ دار یہی ہیں، انہیں ووٹ دینے کی تمیز نہیں ہے۔ حسن نثار سرفہرست ہے
عوام خود کرپٹ ہے۔ صرف وہی شریف ہے جس کو موقع نہیں ملتا۔
 

maniz911

محفلین
ہمارے صدر محترم کے ایوانے صرر کا سالانہ اخراجات 35 ارب روپے!!!!!! اب سوچیے کہ یہ صاحب ایک دن میں 10 کروڑ روپوں کا کیا کرتے ہونگے؟؟؟؟؟!!!!!!!
 
Top