حکوبت نے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔

سید زبیر

محفلین
541.gif
1101978451-1.gif


کیا دہشت گردوں کے ہاتھ شہید ہونے والے چالیس ہزار سے زائد شہدائ کا لہو ضائع جائے گا ؟
کیا ہماری عبادت گاہوں پر اسی طرح حملے ہوتے رہیں گے ؟
کیا عالمی قوتیں اُس وقت کچھ بولی تھیں جب ڈرون حملوں سے بلا تحقیق قتل کیے جاتے ہیں ، اجمل قصاب کو سزائے موت دی گئی ؟
کیا کشمیری حریت پسندوں کی پھانسی عالمی قوتوں سے پوشیدہ ہیں ؟ اب یہ دیکھیہں
1101978563-2.gif
 

سید زبیر

محفلین
ہمارے حکمرانوں کو صرف اپنے آقاؤں کی خوشنودی مطلوب ہے۔ اُنہیں اور کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
ان کا انجام بھی شہنشاہ ایران ، قذافی ، صدام حسین سے مختلف نہ ہوگا کسی کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا تو کوئی لٹکایا جائے گا ۔ بہت ہی جلد
 

محمداحمد

لائبریرین
ان کا انجام بھی شہنشاہ ایران ، قذافی ، صدام حسین سے مختلف نہ ہوگا کسی کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا تو کوئی لٹکایا جائے گا ۔ بہت ہی جلد

ہممم ۔۔۔۔! لیکن ان کو گھسیٹنے والے بھی تو ایسے ہی نکلتے ہیں بعد میں۔ یعنی عوام کے لئے سُکھ کوئی نہیں ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شاید ہمارے عدالتی نظام کی ہی خرابی ہے کہ پولیس کبھی کبھی مجرموں کے براہِ ماورائے عدالت قتل جیسا قدم اُٹھانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔
 
Top