قیصرانی
لائبریرین
آپ این آر او سے مستفید ہونے والوں کی فہرست دیکھیں، پی پی پی، ن لیگ، ق لیگ، غرض ساری ہی جماعتیں اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو چکی ہیںزیادہ قصور جماعت اسلامی اور فضل الرحمان کا بھی تھا
پی پی نے شاید این ار و کی اتنی حمایت نہیں کی تھی