حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

جاسم محمد

محفلین
میں سود والا قرضہ نہیں لونگا اگر بلا سود قرضہ ہو تو بتائیں برائے مہربانی
جی ضرور سب بڑی خوبی ان لونز کی یہ ہے مارک اپ بہت کم ہے ۔۔۔
بغیر سود کوئی قرض نہیں ہوتا۔ اور جو کہتے ہیں ہم بغیر سود کے قرض لے رہے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں۔ آجکل کا مالی نظام ایسا ہے کہ بغیر مارک اپ (سود) کے آپ کو کہیں سے بھی قرض مل نہیں سکتا۔ ہاں آپ کا کوئی دوست یار رشتہ دار عزیز دے دے تو دے دے۔ البتہ کوئی بھی مالی ادارہ بغیر سود قرض نہیں دے سکتا۔ وگرنہ وہ خود دیوالیہ ہو جائے گا۔ بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سود لینا پڑتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین

اسلامی بینکنگ میں بھی London Interbank Offered Rate, or LIBOR, is the most common benchmark interest rate
Karachi Interbank Offered Rate, commonly known as KIBOR,
اپلائی ہوتا ہے کوئی ایل سی اسکے بغیر کھل نہیں سکتی
اس پر شریعہ ایڈوائزر خاموشی اختیار کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضیا دور میں بھی بغیر سود والی اسلامی بینکنگ کا فلاپ تجربہ قوم دیکھ چکی ہے۔ زیک نے وہ دور دیکھا ہے۔ اس بارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں۔
ہم نے کام کیا ہے جاسم محمد !!!اسلامک بینکنگ میں !!!!!ہمیشہ بحث رہی کےKIBOR
LIBOR اپلائی کرنے کے بعد اسلامک کہا ں رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟تو شریعہ ایڈوایزر کے پاس کوئی جواب نہیں !!
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ہم نے کام کیا ہے جاسم محمد !!!اسلامک بینکنگ میں !!!!!ہمیشہ بحث رہی کےKIBOR
LIBOR اپلائی کرنے کے بعد اسلامک کہا ں رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟تو شریعہ ایڈوایزر کے پاس کوئی جواب نہیں !!
۷ ویں صدی عیسوی کے اصول ۲۱ ویں صدی میں زور زبردستی لاگو کرنے کی کوشش کریں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا۔
جب سود کی معاونت کی گئی تھی اس وقت بینکنگ سونے اور چاندی کے سکوں میں ہوتی تھی۔ ۲۱ ویں صدی میں اب چونکہ کرنسی کاغذی یا ڈیجیٹل ہو گئی ہے تو وہ ۷ ویں صدی والے اصول کیسے لاگو ہوں گے؟
 
Top