حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل شعبوں میں حکومتی کارکردگی کیا ہے؟
1- پولیس ریفارمز
2- عدلیہ ریفارمز
3- ٹیکس کلچر کا فروغ
4- انتخابی اصلاحات
5- بہتر اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی
6- تعلیمی نظام کی بہتری
7- صنعتی ترقی
8- ماحول دوست بجلی کی پیدوار
 
محمد وارث

صفر بلکہ منفی!
 
جس کا کیس کمزور ہو وہ خود گفتگو نہیں کرتا بلکہ لنک پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔ آپ خود کچھ اس بارے میں کہیں تا کہ معلوم ہو کہ ریفارمز کہاں ہیں اور کیسے ہیں اور کدھر لاگو ہوئے ہیں کون سی قانونی ڈاکومنٹ ہے اور کہاں قانون سازی کی گئی
 
جاسم محمد

محفلین

پولیس ریفارمز میں سب سے ضروری کام قابل پولیس افسرز کو اوپر لانا ہے۔ پنجاب میں دو سال میں 5 آئی جی اسی لئے تبدیل کئے کیونکہ وہ پنجاب پولیس کا ڈھانچہ تبدیل کرنے میں ناکام رہے تھے۔ نئے سی سی پی او لاہور پر اسی لئے اپوزیشن برہم ہے کیونکہ وہ ان کے مافیائی نظام میں شامل نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بیسیوں نئی احتساب عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جو بیس بیس سال پرانے کرپشن کیسز کا فیصلہ جلد از جلد کریں گی۔
3- ٹیکس کلچر کا فروغ
آن لائن ٹیکس فائلنگ، بڑے بڑے تجارتی مراکز میں ٹیکس مشینوں کا لازمی استعمال، نئے ٹیکس فائلرز کیلئے آسانیاں پیدا کی جار ہی ہیں۔
سینیٹ کا اگلا الیکشن خفیہ بیلٹ پر نہیں ہوگا۔ اس حوالہ سے حکومت نے قانون سازی مکمل کر لی ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کیلئے ای ووٹنگ کا تجربہ کیا جا رہا ہے۔
5- بہتر اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی
ملک بھر کے غریب ترین طبقہ کیلئے صحت کارڈ کا اجرا۔ جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ کا ہر خاندان آج صحت کارڈ کا حامل ہے۔ اس صحت کارڈ کے تحت سالانہ 10 لاکھ روپے تک کسی بھی صحت کے ادارہ سے مفت علاج کروانا ممکن ہوگا۔
6- تعلیمی نظام کی بہتری
اس سلسلہ میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور ماہرین تعلیم کی تحقیق سے ایک قومی نصاب ترتیب دے دیاگیا ہے۔ جو اگلے سال سے ملک کے ہر تعلیمی ادارے خواہ وہ پبلک اسکول ہو، پرائیوٹ اسکول ہو یا مدرسہ ہو سب پر لاگو ہوگا۔
چین کے تعاون سے کئی اسپیشل اکانمک زونز تعمیر کئے جا رہے ہیں جہاں سے پاکستانی انڈسٹری کو فروغ ملے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر ممکن ہوگی۔
8- ماحول دوست بجلی کی پیدوار
سی پیک کے تحت بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، سولر پارکس پچھلی حکومتوں کے مقابلہ میں کئی گنا سستی لاگت پر لگائے جا رہے ہیں۔

منفی ریٹنگ کا متلاشی مقرر۔
 
1-ریفرینس لیس
2-سپرفیشیل رپلائی۔
reference-less superficial reply
ریسرچ پیپر کے امور کے ماہر محمد سعد سے ریفرینس فراہم کرنے کا سبق پڑھ لیں۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
ریفرنس گوگل کر لیں اگر ریسرچ پیپر لکھ رہے ہیں۔ ویسے بھی میرے ریفرنس آپ نے ماننے نہیں ہیں۔
دیگ کا ایک دانہ:
جو آئی جی کی تبدیلی کرنے کو پولیس ریفارمز سمجھے اسے جزو اور کل کا فرق معلوم نہیں یا وہ دوسروں کا بیوقوف سمجھتا ہے۔
سمجھنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے۔
 
پولیس ریفارمز پر عمل درآمد کروانا آئی جی کا کام ہے۔ حکومت ایک ہزار قانونی تبدیلیاں کر لے۔ جب تک زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوتے ان کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
پولیس ریفارمز پر عمل درآمد کروانا آئی جی کا کام ہے۔ حکومت ایک ہزار قانونی تبدیلیاں کر لے۔ جب تک زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوتے ان کا کوئی فائدہ نہیں۔
پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ پولیس ریفارمز کس نے کرنے ہیں؟
محض سٹیٹ منٹ دینا سوشل میڈیا پر توچل سکتا ہے آپ مجھے کوئی قانونی ڈاکومنٹ بتا سکتے ہیں جو حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ہو جس میں پولیس ریفارمز کا ذکر ہو؟
 
وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب پولیس میں ریفارمز کے سلسلہ میں جو مشکلات آ رہی ہیں وہ یہاں پڑھ لیں۔ مسئلہ حکومتی ریفارم پالیسی میں نہیں بلکہ ان کو عمل درآمد کروانے کا ہے۔ پنجاب پولیس شریف خاندان کا مافیا ہے جس کو ٹھیک کرنا آسان کام نہیں
PM Imran intervenes after Punjab Police resists reforms proposal | Pakistan Today
 
تو پھر یہ تسلیم کریں کہ پولیس ریفارمز کے حوالے سے جو آپ نے اوپر پوسٹیں کی ہیں وہ محض شلجم سے مٹی اتارنے کے مترادف ہیں۔
نوٹ:شئیرکردہ خبر 2019کی ہے اور اب 2020چل رہا ہے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل شعبوں میں حکومتی کارکردگی کیا ہے؟
1- پولیس ریفارمز
2- عدلیہ ریفارمز
3- ٹیکس کلچر کا فروغ
4- انتخابی اصلاحات
5- بہتر اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی
6- تعلیمی نظام کی بہتری
7- صنعتی ترقی
8- ماحول دوست بجلی کی پیدوار
 
بابا-جی

محفلین
پولیس ریفارمز کے حوالے سے ایک آدھ ڈائریکٹ حوالدار عُمر شیخ بھرتی کر لِیا گیا ہے جِس کی کارکردگی مِثالی ہے اور بیانات اقوالِ زریں کا درجہ رکھتے ہیں۔ دِیگر شُعبوں میں اِصطلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
 
Top