بابا-جی
محفلین
نہیں، وِیڈیوز سے اندازہ لگا لیتا ہُوں، ایک تصویر سے صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔سما نیوز لائیو دکھا رہا ہے ڈرون کے مناظر۔ آپ کہاں سے درست رپورٹنگ لے رہے ہیں؟ مریم نواز کے میڈیا سیل سے؟
نہیں، وِیڈیوز سے اندازہ لگا لیتا ہُوں، ایک تصویر سے صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔سما نیوز لائیو دکھا رہا ہے ڈرون کے مناظر۔ آپ کہاں سے درست رپورٹنگ لے رہے ہیں؟ مریم نواز کے میڈیا سیل سے؟
لوگ مریم کی جمہوری انقلابی تقاریر سننے نہیں یہ اوچھی حرکتیں دیکھنے آتے ہیں۔مریم، واہ مریم، بولتی ہے تو چھا جاتی ہے۔
اچکزئی کو بھی لگام ڈالیں جو آپ کے مولانا کو اُلٹے سیدھے مشورے دے رہے ہیں۔ان شاءاللہ ایسا کچھ نہیں۔۔ اللہ خیر کرےگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت نے یقیناً ان کا حال دیکھ کر یہ فیصلہ لیا ہے ۔حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک پير 18 جنوری 2021
مولانا فضل الرحمان خود پھسنے جارہے ہیں، شیخ رشید ۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ ریڈ زون میں آنے کی اجازت دی جارہی ہے جب کہ راولپنڈی اور اسلام آباد 15 دسمبر سے ہائی الرٹ ہے تاہم ہائی الرٹ کا بتا کر کسی کو ڈرا نہیں رہا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت اپنے حفاظتی انتظامات ضرور کرے گی اور شیخ رشید ہی آپ کو حلوہ کھلائے گا، پی ڈی ایم کو فری ہینڈ دیں گے کوئی رکاوٹ اورکینٹینر نظر نہیں آئیں گے تاہم اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون اس کو ہاتھ میں لے گا، وفا کروگے وفا کریں گے جفا کروگے جفا کریں گے جب کہ احتجاج میں انصارالاسلام کے طلبہ اور مدرسوں کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا۔
شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خود پھسنے جارہے ہیں، فضل الرحمان کواس سیاست سے کچھ نہیں ملنا جب کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بھی پیچھے ہٹنا ہے، پانامہ اور براڈ شیٹ میں سب بے نقاب ہوچکے ہیں، عمران خان نے 40 ہزار فنڈ کرنے ۔والوں کا ڈیٹا دے دیا لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی 4 ہزار افراد کا ڈیٹا بھی نہیں دے سکتیں ، یہ ذہن نشین کرلیں یہاں سپریم کورٹ اور ایف بی آر بھی ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تنزلی کا شکار ہے اور یہ لوگ استعفے نہیں دیں گے تاہم جس اسمبلی پر انہوں نے لعنت بھیجی اس کا ضمنی الیکشن فضل الرحمٰن کا امیدوار لڑرہا ہے۔
اپنی بات پر ڈٹے رہیں گے ۔ اور کیا ۔
آپ ڈرا رہے ہیں کیا ؟وقت آنے پر پتہ چلے گا کہ شیخ رشید کا فیصلہ درست ہے یا غلط.
جی کیا ۔ پر نام ان کی بیگم کا لیا جاتا ہے ۔پھر نیازی نے عمل کیا ؟؟؟
جی خیر ہی خیر ۔ پی ڈی ایم کا جنازہ نکل گیا آج تو ۔ان شاءاللہ ایسا کچھ نہیں۔۔ اللہ خیر کرےگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج تو ماؤں نے بھی مدرسے سے چھٹی کروا لی بچوں کی ۔اتنے زیادہ جمہوری انقلابی لوگ؟
مطلب ہے کہ جان چھوٹ گئی...جی خیر ہی خیر ۔ پی ڈی ایم کا جنازہ یہ نکل گیا آج تو ۔
مدرسے اور اسکول تو بند نہیں ہیں؟آج تو ماؤں نے بھی مدرسے سے چھٹی کروا لی بچوں کی ۔
آج؟ ان کے ہر احتجاج میں جنازہ نکلتا ہے لیکن ڈھیٹ ہیں باز نہیں آتے اور پھر اگلا احتجاج رکھ لیتے ہیں تاکہ وہاں دوبارہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہو۔پی ڈی ایم کا جنازہ یہ نکل گیا آج تو ۔
یہ بات ۔ ایک ایک گاڑی میں دو دو بندے ۔بُہت ہیں، مُجھے کم کی توقع تھی۔