بابا جی بھی کمال کے صحافی ہیں۔ پورے کالم میں ایک صحافی، دوسرا صحافی کی گردان کر کر کے ”کہانیاں“ پیش کیں۔ مجال ہے جو کسی صحافی کا نام لکھنے کی ہمت کی ہو۔ اس عمر میں کیا قلمی جہاد کیا ہے بابا جی نے 44 سالہ صحافت اور یہ انداز صحافت کے کرپٹ صحافیوں کا نام لیتے ہوئے قلم کانپے