حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ۔۔۔۔ ،مجھے ان کا مثنوی شریف پر کیا گیا کام پسند ہے بہرحال معاشرے میں ایسے صلح کل طرز کی شخصیات کا قحط الرجال ہے موصوف کا دم غنیمت تھا سو وہ بھی جاتی رہا ۔۔۔۔ اللہ بس ۔۔۔باقی ہوسمحترم بھائی 1985 میں مجھے حکیم صاحب کی صحبت سے مشرف ہونے کا موقع ملا ۔ بہت سادہ بہت معصومانہ انداز سے بڑی گنجلک گھتیاں سلجھاتے تھے ۔ جلال میں کبھی کبھی جمال میں ہمیشہ دکھتے تھے ۔ حق بلند درجات سے نوازے آمین اک عظیم عالم با عمل حق کو واصل ہوگیا ۔۔۔ ۔۔
حضرت حکیم اختر اپریل 2006 میں لاہور چڑیا گھر کے قریب واقع خانقاہ میں تشریف لائے تھے تو مجھے انکی محفلوں میں شریک ہونے کا کئ بار موقع ملا۔ حضرت تمام تر مواعظ میں نظر بچانے پر بہت زیادہ زور دیا کرتے تھے۔ پرانے علماء کی طرح تصویر وغیرہ کو حرام گردانتے تھے۔ یہاں ان کی تصویر دیکھ کر حیرت ہوئ۔Image has been scaled down 31% (500x237). Click this bar to view original image (720x341). Click image to open in new window.
حماد جی مجھے تو اس بات کا علم نہیں تھا کہ وہ تصویر کے خلاف تھے لیکن اب آپ نے جو لکھا ہے تو اب بال متوسلین و مریدین کے کورٹ میں ہےحضرت حکیم اختر اپریل 2006 میں لاہور چڑیا گھر کے قریب واقع خانقاہ میں تشریف لائے تھے تو مجھے انکی محفلوں میں شریک ہونے کا کئ بار موقع ملا۔ حضرت تمام تر مواعظ میں نظر بچانے پر بہت زیادہ زور دیا کرتے تھے۔ پرانے علماء کی طرح تصویر وغیرہ کو حرام گردانتے تھے۔ یہاں ان کی تصویر دیکھ کر حیرت ہوئ۔
حضرت حکیم اختر اپریل 2006 میں لاہور چڑیا گھر کے قریب واقع خانقاہ میں تشریف لائے تھے تو مجھے انکی محفلوں میں شریک ہونے کا کئ بار موقع ملا۔ حضرت تمام تر مواعظ میں نظر بچانے پر بہت زیادہ زور دیا کرتے تھے۔ پرانے علماء کی طرح تصویر وغیرہ کو حرام گردانتے تھے۔ یہاں ان کی تصویر دیکھ کر حیرت ہوئ۔