انیس الرحمن
محفلین
امریکی ایجنٹ امریکہ کے ہاتھوں مارا گیا۔۔۔ کیوں کہ اس نے "منا بھائی" بننے کا سوچا تھا۔ بےچارہ "امن کی شمع" روشن کرنے چلا تھا۔۔۔
کینیڈا میں مجرم کو سزا دینے کا رواج ہے۔ اسے ہیرو بنانے کا نہیں۔ یہاں لوگ ایسا سوچتے ہیں۔اور یوں جہادی جنگ ختم ہو جائے گی؟ کیا کینیڈا میں سب ایسا ہی سوچتے ہیں؟
امریکہ نہ بھی ہو تو بھی طالبان کی بولی بولنے والے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لیے کچھ اور عذر ، کچھ اور ڈمی تراشیں گے۔ہمارے گھر میں دہکتی آگ کی ایک وجہ کی وضاحت آپ نے ایک جملے میں کر دی۔۔۔ ۔ لیکن یہاں امریکہ کے گن گانے والے یہ بات نہیں سمجھ پائیں گے۔
ویسے آپ کے خیال میں جنت اور جہنم اور فرشتوں کے ایسے خیالی پیکر کارٹونز کی شکل میں مناسب عمل ہے؟
ویسے آپ کے خیال میں جنت اور جہنم اور فرشتوں کے ایسے خیالی پیکر کارٹونز کی شکل میں مناسب عمل ہے؟
کیا مذاق کے لیے یہ چیزیں ہی رہ گئی ہیں۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اہل اسلام میں اس قسم کے طنز و تضحیک کی کوئی روایت موجود نہیں۔
محفل میں شریک آپ نے کیا ہے ، اسی لیے متوجہ بھی آپ ہی کو کیا تھا۔کارٹون پر اعتراض ہے تو بنانے والے کو ای-میل کر دیں۔ یہ کون سا مشکل کام ہے؟
محفل میں شریک آپ نے کیا ہے ، اسی لیے متوجہ بھی آپ ہی کو کیا تھا۔
تو کیا یہ اسلحہ نام نہاد مجاہدین کے لیے اس لیے بنایا جاتا ہے کہ وہ بے گناہوں اور پاک فوج کے جوانوں کو قتل کریں۔یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ !
جنگ کے بجائے ڈائیلاگ کی بات اسلحہ بنانے والوں کو کہاں پسند آتی ہے۔
میرے خیال میں آپ کچھ زیادہ حساس ہو رہے ہیں۔ویسے آپ کے خیال میں جنت اور جہنم اور فرشتوں کے ایسے خیالی پیکر کارٹونز کی شکل میں مناسب عمل ہے؟
کیا مذاق کے لیے یہ چیزیں ہی رہ گئی ہیں۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اہل اسلام میں اس قسم کے طنز و تضحیک کی کوئی روایت موجود نہیں۔
بھائی صرف ان دونوں پر ہی نہیں ان کی حمایت کرنے والے دین فروش علمائ سو پر بھی لعنتوہ تو واصل جہنم ہوا مگر اب اس کے بع دجو ہوگا مجھے وہ سوچ سوچ کر اور رہ رہ کر اپنے ملک کی نہتی عوام پر ترس آرہا ہے نہ جانے کب کہاں اور کیسے اب یہ درندے بے گناہ عوام کا خون بہائیں گے لعنتی امریکہ اور لعنتی طالبان دونوں لعنتی
آپ کا خیال ان معاملات میں توجہ کے لائق نہیں ہے، جو آپ کی ڈومین نہیں ہیں۔میرے خیال میں آپ کچھ زیادہ حساس ہو رہے ہیں۔
اور لگا نے والے کوکارٹون پر اعتراض ہے تو بنانے والے کو ای-میل کر دیں۔ یہ کون سا مشکل کام ہے؟
اور لگا نے والے کو
نظر انداز کا بٹن تو پہلے ہی میں نے نظر انداز کر رکھا ہے۔جس جس کو برا لگا ہے ریٹنگ دے کر اپنی رائے کا اظہار کرے اور اگر زیادہ ہی برا لگا ہے تو "نظر انداز" بٹن کا استعمال کرے
ایران کی عدالت نے تو اپنا کام دکھا دیا ہے۔۔۔ اس لیے وہاں امن وامان ہے۔۔۔ اور لوگ سکھ کی سانس لے رہے ہیں۔
مسئلہ پاکستان کا بیان ہو رہا ہے۔۔ پڑھتے وقت آپ بھی کا۔۔۔ نہ ہوں نہ۔ ورنہ سب کچھ الٹا نظر آئے گا۔
تمیز سے بات کریں۔
میرے خیال میں آپ کچھ زیادہ حساس ہو رہے ہیں۔