حکیم خالد کا بلاگ ۔۔۔مدد درکار ہے

hakimkhalid

محفلین
کچھ عرصہ سے بلاگ سائٹ اور اس کے تمام پیجز کھلتے ہی
Authentication Required" pop up
A username and password are being requested by http://dev.urduweb.org. The site says: "Restricted Zone"
آ جاتا ہے۔اسے کیسے ڈس ایبل یا ختم کیا جائے ۔ احباب سے مدد درکار ہے۔شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
یا حیرت، بلاگ آپ کا اور میسج اردو ویب کا ملتا ہے؟ آپ نے اردو ویب سے کوئی تھیم تو نہیں لی تھی؟
جب لاگ ان کا پیغام ملے تو اسے کینسل کریں اور بس :)
 

hakimkhalid

محفلین
قیصرانی بھائی محمد یاسرعلی کی تدوین کردہ تھیم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہاں ارود ویب کا اردو ایڈیٹر ضرور اس میں استعمال ہوا ہے
آپ کا بتایا گیا طریق کار درست ہے تاہم ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر وزیٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ جاننے سے رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی محمد یاسرعلی کی تدوین کردہ تھیم ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاں ارود ویب کا اردو ایڈیٹر ضرور اس میں استعمال ہوا ہے
آپ کا بتایا گیا طریق کار درست ہے تاہم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہر وزیٹر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تو یہ جاننے سے رہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ ایڈمن پینل سے دیکھ لیں کہ فرنٹ پیج پر لاگ ان کا ڈائیلاگ آنا چاہیئے یا نہیں؟
 

سعادت

تکنیکی معاون
کچھ عرصہ سے بلاگ سائٹ اور اس کے تمام پیجز کھلتے ہی
Authentication Required" pop up
A username and password are being requested by http://dev.urduweb.org. The site says: "Restricted Zone"
آ جاتا ہے۔اسے کیسے ڈس ایبل یا ختم کیا جائے ۔ احباب سے مدد درکار ہے۔شکریہ

کچھ عرصہ پہلے یہی مسئلہ اسد نے رپورٹ کیا تھا، جس کے جواب میں نبیل بھائی نے یہ کہا تھا:

جےکویری کا اردو ایڈیٹر کا پلگ ان اب گوگل کوڈ پر ہوسٹڈ ہے۔ اب اس کا ذیل کا ربط استعمال کیا جانا چاہیے۔

HTML:
https://urdueditor.googlecode.com/svn/trunk/jquery/jquery.UrduEditor.js

چنانچہ آپ اپنے بلاگ کے ٹیمپلیٹ میں یہ سطر ڈھونڈیے:
کوڈ:
<script src='http://dev.urduweb.org/jquery/jquery.UrduEditor.js' type='text/javascript'></script>

اور اس کی جگہ درج ذیل سطر لکھ دیجیے:
کوڈ:
<script src='https://urdueditor.googlecode.com/svn/trunk/jquery/jquery.UrduEditor.js' type='text/javascript'></script>

امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ :)
 
Top