شمشاد بھائی !
السلام علیکم
خیر مبارک
آج کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد اتفاق سے محفل کی طرف آ نکلا اور یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کہ اہل محفل مجھے بھولے نہیں
اور صرف مجھے ہی نہیں میرے بیٹے کو بھی یاد رکھا ۔
بے حسی کے اس دور میں اس قدر اپنائیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھوں میں آنسو بھر آئے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سمیت تمام اہل محفل کوسلامت رکھے اور یہ محفل نیز اس کو سجانے والےتا قیامت قائم رہیں آمین
انشاء اللہ حاضر ہوتا رہوں گا
والسلام
محترم ضبط،محترم محمد وارث،محترم اعجاز اختر،پاکستانی بھا ئی اور دوست آپ سب کا بہت بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
اور شمشاد بھائی انشاء اللہ حاضر ہوتا رہوں گا