حکیم محمد سعید ۔۔ مدینے کا شہید ۔۔ جاوید چودھری کا ایوارڈ یافتہ کالم
سید زبیر محفلین اکتوبر 26، 2014 #5 کیسے کیسے گوہر تھے اسی دشت میں ۔ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
x boy محفلین اکتوبر 26، 2014 #6 حکیم محمد سعید کے قاتل پکڑے کیوں نہیں گئے،، جبکہ ایدھی سینٹر کے ڈاکوؤں کے سرگنہ کو گرفتار کرلیا گیا اور پیسے برآمد کرلیے سونا فروخت کرچکے ہیں آخری تدوین: اکتوبر 27، 2014
حکیم محمد سعید کے قاتل پکڑے کیوں نہیں گئے،، جبکہ ایدھی سینٹر کے ڈاکوؤں کے سرگنہ کو گرفتار کرلیا گیا اور پیسے برآمد کرلیے سونا فروخت کرچکے ہیں