حیات شیخ چلی کی پروف خوانی

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم

قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 1-20مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔21-40
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔41 - 64 مکمل
ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔21-40
عینی بٹیا مکمل ہوگئیے۔۔۔
تھوڑے صفحے آگے پیچھے تھے اصل سے دیکھ لیے تھے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد، آپ نے تو صفحات مکمل کر دیے ہیں۔
اب سیما علی اور قرۃالعین اعوان کا انتظار ہے۔
ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔21-40
عینی بٹیا مکمل ہوگئیے۔۔۔
تھوڑے صفحے آگے پیچھے تھے اصل سے دیکھ لیے تھے۔

محب علوی کتاب کی پروف ریڈینگ مکمل ہو گئی ہے۔
 
بہترین۔جی ایک اور کتاب کی پروف خوانی مکمل ہو گئی۔
اب مقدس نے ایک کتاب ٹائپ کی ہے توزک اردو ، اس کی پروف خوانی شروع کرتے ہیں۔
شمشاد ، غبار خاطر کے لکھنے کے لیے ایک دھاگہ کھول لیں کیونکہ اس میں پہلے جو صفحات لکھے جا چکے وہ پہلے جمع کرنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری رائے میں پہلے غبار خاطر کے لکھے ہوئے صفحات جمع کر لیں، پھر لڑی بناتے ہیں۔
 
حیات شیخ چلی پروف دوم
میں حیات شیخ چلی کا پروف دوم کچھ عرصہ سے چل رہا ہے۔ پروف دوم کے لیے زیادہ باریک بینی اور محنت سے پروف کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آخری پروف میں جو ایک ہی شخص نے کرنا ہوتا ہے آسانی ہو اور کم سے کم غلطیوں کی درستی کرنے کی ضرورت پڑے۔
 
Top