آنا تو ضروری نہیں ہے پر سمجھ تو آہی جانی چاہیے
آنا تو ضروری نہیں ہے پر سمجھ تو آہی جانی چاہیے
اسکا مطلب یہ ہوا سمجھ آتی ہے آپ کو ویسے کہاں سے ہے آپ
حیدرآباد سے ۔اسکا مطلب یہ ہوا سمجھ آتی ہے آپ کو ویسے کہاں سے ہے آپ
واہ جی یہ تو اور بھی اچھی بات ہو گئی ہے آپ سے سونے کو ملے کی یہ زبان مجھے تو نہیں آتی یہ زبانحیدرآباد سے ۔
میری آواز ؟واہ جی یہ تو اور بھی اچھی بات ہو گئی ہے آپ سے سونے کو ملے کی یہ زبان مجھے تو نہیں آتی یہ زبان
کیون آپ کی آواز میں کوئی خرابی ہے کیا جو اتنا ڈر رہے ہیں آپ ڈریں نہیں جی میں بھی ایک انڈین ہوںمیری آواز ؟
؟؟ انڈین ؟کیون آپ کی آواز میں کوئی خرابی ہے کیا جو اتنا ڈر رہے ہیں آپ ڈریں نہیں جی میں بھی ایک انڈین ہوں
کیا ہوا تنا پریشان کیوں ہو رہی ہیں آپ کیوں نہیں ہو سکتی میں اندین؟؟ انڈین ؟
انڈیا میں کہاں سے ؟کیا ہوا تنا پریشان کیوں ہو رہے ہیں آپ کیوں نہیں ہو سکتی میں اندین
میرے دادیال تو حیدرآباد کا ہے پر میں رہتی محبوب نگر میں ہوںانڈیا میں کہاں سے ؟
ہممم۔ محبوب نگر میں کہاں؟میرے دادیال تو حیدرآباد کا ہے پر میں رہتی محبوب نگر میں ہوں
نہیں بھولی پر مجھے یہ پتا نہیں تھا کہ آپ بھی ہندوستان سے ہیں ۔ویسے عندلیب سس آپ مجھے بھول گئی ہے میں کیا ایک دو مہنہ مصروفیات کی وجہ سے یہاں کیا نہیں آپائی سب بھول گئے مجھے
ویسے کیسے پتا چلتا سس ہمارے کبھی اسطرح کبھی بات جو نہیں ہو پائی تھی صرف خیریت تک ہی بات ہو تی تھی نا پر میں جانتی تھی آپ حیدرآباد سے ہیںنہیں بھولی پر مجھے یہ پتا نہیں تھا کہ آپ بھی ہندوستان سے ہیں ۔
کیا آپ کے یہاں کوئی جانے والے ہے کیا سسہممم۔ محبوب نگر میں کہاں؟
کہاں ؟ ویسے کوئی پریشانی نہ ہوتو اپنا نمبر پی ایم کرئیے ابھی کال کرتی ہوں ۔کیا آپ کے یہاں کوئی جانے والے ہے کیا سس
آپ کو میری بات پر یقین نہیں آرہا ہے تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی سے پوچھ لیںکہاں ؟ ویسے کوئی پریشانی نہ ہوتو اپنا نمبر پی ایم کرئیے ابھی کال کرتی ہوں ۔
یہ دونوں کون ہیں ؟آپ کو میری بات پر یقین نہیں آرہا ہے تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی سے پوچھ لیں
یہ لو آپ ان لوگ کو نہیں جانتی یہ ہو ہی نہیں سکتایہ دونوں کون ہیں ؟
کیوں؟یہ لو آپ ان لوگ کو نہیں جانتی یہ ہو ہی نہیں سکتا