حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں گولکنڈہ قلعہ چار مینار گوتم بدھ کا مجسمہ (حسین ساگر)
الف عین لائبریرین جنوری 9، 2011 #1 حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں گولکنڈہ قلعہ چار مینار گوتم بدھ کا مجسمہ (حسین ساگر)
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #3 بہت شکریہ اعجاز بھائی۔ بہت سیر کروائی آپ نے تو حیدر آباد کی۔ بہت اچھا لگا۔
mfdarvesh محفلین جنوری 9، 2011 #5 بہت شکریہ، کیابات ہے، بہت خوبصورت، یہ وہی حیدرآباد دکن ہے جس کے بارے میں کہتے ہیں کہ پاکستان کا حصہ تھا مگر نہیں مل سکا
بہت شکریہ، کیابات ہے، بہت خوبصورت، یہ وہی حیدرآباد دکن ہے جس کے بارے میں کہتے ہیں کہ پاکستان کا حصہ تھا مگر نہیں مل سکا
الف عین لائبریرین جنوری 10، 2011 #6 پاکستان کا حصہ؟؟؟ میاں اس کو ایک الگ ملک سوچا جاتا تھا، اور اسی لئے حکومت ہند نے ’پولس ایکشن‘ کر کے1948 میں نظام کو سرینڈر کرنے کو مجبور کیا تھا۔
پاکستان کا حصہ؟؟؟ میاں اس کو ایک الگ ملک سوچا جاتا تھا، اور اسی لئے حکومت ہند نے ’پولس ایکشن‘ کر کے1948 میں نظام کو سرینڈر کرنے کو مجبور کیا تھا۔
رانا محفلین جنوری 10، 2011 #7 جزاک اللہ اعجاز صاحب۔ بہت ہی دلچسپ سیررہی پینوراما کی بدولت۔ میں نے تو واقعی میں بہت انجوائے کیا کیونکہ گولکنڈہ کے قلعہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ بہت ہی پرشکوہ ہے اور آج دیکھ بھی لیا۔
جزاک اللہ اعجاز صاحب۔ بہت ہی دلچسپ سیررہی پینوراما کی بدولت۔ میں نے تو واقعی میں بہت انجوائے کیا کیونکہ گولکنڈہ کے قلعہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ بہت ہی پرشکوہ ہے اور آج دیکھ بھی لیا۔
انیس فاروقی محفلین جنوری 13، 2011 #8 مزا آگیا، اعجاز بھائی کیا اندرون شہر کے کچھ نظارے دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔
ماسٹر محفلین جنوری 15، 2011 #11 بہت خوب بھائ ! شکریہ ، ھندوستان میں تو بہت کچھ دیکھنے والا ہے ، امید ہے دکھاتے رہیں گے !