عسکری
معطل
ابھی 20 منٹ پہلے جو بات پہنچی ہے ہم تک مجھے اس سے زیادہ حیرت پچھلے 5 سال میں نہیں ہوئی ۔ فلسطینیوں نے اسرائیل کا ایف سولہ جہاز مار گرایا ہے ۔ اسرائیل کے پاس دنیا کے سب سے ایڈوانس ایف 161 کہلائے جانے والے ایف سولہ ہیں جنہیں سوفا بھی کہا جاتا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی فلسطینیوں نے کیا استمال کیا اس پر
اور کاؤنٹر میسرز کا کیا بنا ۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہوائی جنگ میں آج تک ایف سولہ کو کسی نے فضائی لڑائی میں نہیں مار گرایا ۔
ائیر ڈیفنس سے ہی ایف سولہ کو گرایا گیا ۔
اسرائیلی سوفا
اسرائیلی سوفا
