محمدصابر
محفلین
ایک امریکی خاتون جو گوگل میپ کی پیروی کرتے ہوئے ہائی وے پر چڑھ گئی جس پر کوئی فٹ پاتھ موجود نہ تھا اسی اثنا میں وہ ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس نے گوگل میپ اور ڈرائیور دونوں پر مقدمہ دائر کر دیا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ایسی سڑکوں کے ساتھ وارننگ دکھائی جاتی ہے جس پر کوئی فٹ پاتھ نہ ہو۔ جبکہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے بلیک بیری پر ایسی کوئی وارننگ نہیں دیکھی۔
تفصیل http://searchengineland.com/woman-follows-google-maps-walking-directions-gets-hit-sues-43212