دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

سید عاطف علی

لائبریرین
خالد محمود چوہدری بھائی کی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے ۔ اور زیر علاج ہیں ۔
دل کے والو وغیرہ کا مسئلہ ہے اور شاید انجیو پلاسٹی بھی ہوئی ہے ۔
تمام محفلین دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کے لیے دعا کریں ۔
اللہ تعالی جلدشفا بخشے اور سلامتی عطا کرے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خالد بھائی، اللّٰہ کریم آپ کو شفائے کاملہ ، عاجلہ، مستمرہ عطاء فرمائے آمین
اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً
 

محمداحمد

لائبریرین
دعا ہے کہ اللہ رب العزت خالد بھائی کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے، آپ کے علاج معالجے میں آسانی فرمائے۔ آمین۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آج ابھی ایک پیغام موصول ہواہے کہ خالد صاحب گھر پر آگئے ہیں ۔اور بفضل تعالی رو بہ صحت ہیں البتہ کچھ نقاہت کا سامنا ہے۔
اللہ تعالی مددگار ہواور کامل شفا پائیں۔
 
Top