خالد یوسفی کی خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
r001-020a.jpg

خالد یوسفی کی خطاطی
 

تلمیذ

لائبریرین
نظامی صاحب ! بہت عمدہ طغریٰ ہے لیکن اس کے پیچھے رنگین ڈیزائن کی سمجھ نہیں آئی۔ آخر یوسفی صاحب کا کوئی مقصد تو ہوگا۔ آپ کے خیال میں کیا ہو سکتا ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
اس کا کیا مقصد ہے ، یہ تو یوسفی صاحب ہی صحیح بتا پائیں ۔
میرے خیال میں ہوسکتا ہے خطاط عالمین کا تصور دینا چاہ رہا ہو۔
 
Top