قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ
شائداسی کولاجواب ہونا بھی کہتے ہیںماوراء نے کہا:فاروق راشد صاحب، بہت بولتے ہیں آپ۔
بولنے کا موڈ۔۔۔۔۔۔۔ہو نہ ہو۔۔۔۔۔۔خواتین کوکیا فرق پڑتا ہے؟ماوراء نے کہا:اف اف۔۔ اتنی خو ش فہمی۔ میرا اس دن موڈ نہیں تھا بولنے کا اس لیے زیادہ بولی نہیں۔ ویسے اگر آپ نوٹ کریں تو میری ایک لائن میں بھی بہت بڑا جواب ہے۔
بہت عمدہ جنابشمشاد نے کہا:خواتین کو خاموش رکھنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے :
کہا ایک جلسے میں ایک اناؤنسر نے “ سب سے عمر رسیدہ خاتون تشریف لائیں اور اس جلسے کی صدارت کریں۔“
اس اعلان کے بعد ایسا محسوس ہوا جیسے سب کو سانپ سونگھ گیا حتٰی کہ نوبت یہ آئی کہ جلسے کا وقت ہی ختم ہو گیا۔