خانقاہ سلطان باہو کی طرف سے 14 جنوری عوامی مارچ کی حمایت!!!

حسینی

محفلین
اور مجلس وحدت المسلمین نے بھی ڈاکٹر صاحب کے لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کی ہے۔۔۔۔۔۔ الف نظامی بھائی!
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی انھیں کامیابی عطا فرمائے - ان کا ساتھ دینے والوں میں متعبر اور بابرکت لوگوں کا ہونا اچھی علامت ہے
 
Top