محمدعمرفاروق
محفلین
چکن جلفریزی کی ترکیب تو مل گئی پر اس کا ذائقہ اور خوشبو نہیں ہے۔
جس کا جسم نہیں کانپا، آپ نے تو اس کی روح کانپوا دیکتنے افسوس کا مقام ہے کہ فرنگی کا تضحیک شدہ لفظ خانِ سامان اور اس کی وردی کو آج بڑے بڑے ہوٹلوں میں پہنایا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ حالانکہ ہم اس کو باورچی بھی کہہ سکتے ہیں۔
ہائے ٹیپو سلطان کی روح کانپ جاتی ہوگی۔
ترکیب لکھی ہوئی ہوگی نا، اس میں ذائقہ اور خوشبو کہاں سے آئی، وہ تو پکانے پر آئیں گی نا؟چکن جلفریزی کی ترکیب تو مل گئی پر اس کا ذائقہ اور خوشبو نہیں ہے۔
چچ چچ چچ۔۔۔ترکیب لکھی ہوئی ہوگی نا، اس میں ذائقہ اور خوشبو کہاں سے آئی، وہ تو پکانے پر آئیں گی نا؟
تصویر دکھائی ہی نہیں دے رہی نا، اس لئے نہ ذائقہ، نہ خوشبو اور نہ ہی جلوہچچ چچ چچ۔۔۔
آپ ٹھیک کہتے ہیں، پر یہ ترکیب آزمائی جا چکی ہے، اٹ از ٹیسٹ لیس
خان سامہ حاضر ہے
http://2.bp.blogspot.com/-GsAPS_OUF...J1088/s1600/chicken-jlfrizi-postd-575x828.jpgاس لنک پر جواب ملتا ہے کہ لنک کام نہیں کر رہا