خاورچودھری
محفلین
جناب بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر۔
اس سے میرا یہ نظریہ ثابت ہوتا ہے کہ جوہرقابل وسائل کا محتاج نہیں ہوتا وسائل خود اس کے گرد اکٹھے ہوتے ہیں۔
خاور بھائی ویسے چھٹیوں سے واپسی پر خوش آمدید!
محسن آپ نے حوصلہ بڑھایا ۔شکریہ
چھٹیاں زیادہ گزارنے کا پروگرام تھا مگر یہاں کچھ کام ایسے نکل آئے کہ لوٹنا ہی پڑا۔