خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

ہادیہ

محفلین
ارے۔۔ آپ "مابدولت" کی آواز تو بہت بہت خوبصورت ہے۔۔۔(y)(y)(y)
بہت اچھا گاتے ہیں۔۔(y)(y)(y)
بس آپ کی اردو کی کبھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔:D
 
بہت ہی خوبصورت آواز ۔۔ پورے گیت میں کہیں بھی ایسا نہیں لگا کہ یہ گیت آ پ کی بجا ئے کسی اور نے گایا ہے ۔۔ مجھے تو آج پتہ چلا کہ اتنے بڑے سنگرہیں آپ ۔۔ پرو فیشنلی بھی گاتے ہیں آپ ؟؟
 
مابدولت برادرعزیزڈاکٹرعامرشہزادکا تہہ دل سے شکریہ اداکرنے میں فخروانبساط محسوس کررہے ہیں۔جی نہیں ڈاکٹرصاحب ،مابدولت نے پیشہ ورانہ طورپرکبھی گائکی کی طرف رجوع نہیں کیا۔بس یہ آپ دوستوں کی محبت اور ذرہ نوازی ہے جو اس ناچیزکی کاوشوں سراہنا دے رہے ہیں جوبلاشبہ مابدولت کے لئے حوصلہ افزا ہیں۔شکریہ۔:):)
 
سر آپ کی آواز وا قعی کسی پروفیشنل سنگر سے کم نہیں ہے ۔ مزہ آ گیا یہ گیت سن کے ۔۔ آپ پلیز اور بھی ٹرائی کریں اور سب سے شیئر کریں ۔۔ انتظار رہے گا ۔۔ :)
 
ممنون۔جی ضرور محترم ڈاکٹرصاحب ۔ویسے اسی لڑی میں بہن لاریب مرزا کے ایک مراسلے کے جوابی مراسلے میں دو اور گانوں کے روابط فراہم کردئیے ہیں ،امیدہے وہ بھی آپ کی پسند کے معیارکوکم ازکم چھوکرضرورگذریں گی۔نوازش۔:):)
 
انشا ء اللہ
 
Top