تعارف خاکسار کے بارے

میں جمیل اختر
پیشہ: پیشے کے لحاظ سے اکاونٹنٹ ہوں
مدت سے اس فورم پر ہوں آج سوچا تعارف کرادوں،حالانکہ کہ مجھے گمنام رہنے کا شوق رہا ہے کبھی۔
ایک گمنام شاعر اور افسانہ نگار ہوں، جس کی غزلیں اور افسانے اسکے پیچھے پڑگئے ہیں کہ تم نے گمنام رہنا ہے تو رہو لیکن ہمیں اس ڈائری سے نکالو،
یہ نہیں معلوم کہ کیوں لکھتا ہوں ، بس لکھتا ہوں ۔۔۔۔
 
loneliness4ever

محفلین
خوش آمدید جمیل اختر صاحب

امید ہے آپ اب گم نہیں رہیں گے

اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو ۔۔۔ آمین
 
نایاب

لائبریرین
محترم محمد جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ اس لیئے لکھتے ہیں کہ ہمارے واسطے جو لفظ آپ کے پاس ہماری امانت ہیں ۔ ہم تک بنا کسی جھجھک و دیری کے پہنچ جائیں ۔
سو لکھا کریں کہ امانت ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
بہت شکریہ ، خوش رہیں آپکی بات میں وزن ہے اور شاید کے یوں ہی ہے کچھ۔
 
Top