محمد جمیل اختر
محفلین
بہت شکریہ جناب ، خوش رہیںخاکسار خاکسار کو ، مطلب جمیل اختر کو خوش آمدید کہتا ہے
بہت شکریہ جناب ، خوش رہیںخاکسار خاکسار کو ، مطلب جمیل اختر کو خوش آمدید کہتا ہے
بہت شکریہ خوش رہیںخوش آمدید جمیل صاحب۔
یقین کیجئے کہ خاکسار نے اسے مذاق کے طور ہر ہی لیا ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں جن کی وجہ سے دل میں اتنی اتنی جگہ ہی نہ رہی کہ ان چھوٹے چھوٹے مذاقوں کو دل پر لیں ۔ خوش رہیںاردو محفل پر خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات بچوں کی مانند ہوتی ہیں۔ لازمی نہیں کہ ان کی ہر بات مان لی جائے
پسِ نوشت: یہ مذاق کے رنگ میں ہلکا پھلکا سا جملہ تھا۔ دل پر مت لیجئے گا
بہت شکریہ جنابمحفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ جناب۔ جی ضرور کیوں نہیں۔ آپ پڑگیں گے نا؟؟؟خوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔!
اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
جیتے رہیئےیقین کیجئے کہ خاکسار نے اسے مذاق کے طور ہر ہی لیا ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں جن کی وجہ سے دل میں اتنی اتنی جگہ ہی نہ رہی کہ ان چھوٹے چھوٹے مذاقوں کو دل پر لیں ۔ خوش رہیں
یہ لیں جناب افسانہ حاضر ہےخوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔!
اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
شکریہ جناب ، ویسے آپکا بلاگ دیکھا ہے یہ تو کمال ہے صاحبخوش آمدید
شکریہ جناب یہ تو آپ کی محبت ہے ۔شکریہ جناب ، ویسے آپکا بلاگ دیکھا ہے یہ تو کمال ہے صاحب
بہت شکریہ جناب ، خوش رہیں آباد رہیںجمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید