عزیزامین
محفلین
نام پھر بھی نہیں بتایا گاوں کاجناب میرا گاؤں دیونہ گجرات سے تقریباََ 12 کلومیٹر اسلام آباد کی جانب جرنیلی سڑک پر ہے۔۔ جرنیلی سڑک۔۔ جی ٹی روڈ گرینڈ ٹرنک روڈ۔۔
نام پھر بھی نہیں بتایا گاوں کاجناب میرا گاؤں دیونہ گجرات سے تقریباََ 12 کلومیٹر اسلام آباد کی جانب جرنیلی سڑک پر ہے۔۔ جرنیلی سڑک۔۔ جی ٹی روڈ گرینڈ ٹرنک روڈ۔۔
یہ شاید لالہ موسی کے آس پاس ہوں گےنام پھر بھی نہیں بتایا گاوں کا
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ دیونہ لالہ موسی سے 10 کلومیٹر ہے تو انھوں نے لالہ موسی کیوں نہیں لکھا۔۔یہ تو مجھے بھی سمجھ آرہی ہے
اس حساب سے یہ بھی آپ کے جڑواں بھائی لگتے ہیں جو پہلیوں کی زبان پسند کرتے ہیں؟لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ دیونہ لالہ موسی سے 10 کلومیٹر ہے تو انھوں نے لالہ موسی کیوں نہیں لکھا۔۔
ابھی تک انھوں نے ایک بھی پہیلی نہیں کہیاس حساب سے یہ بھی آپ کے جڑواں بھائی لگتے ہیں جو پہلیوں کی زبان پسند کرتے ہیں؟
صاف نام نہیں لکھ رہے۔ آپ ملک کا یہ گاوں کاابھی تک انھوں نے ایک بھی پہیلی نہیں کہی
میں نے کب کسی ملک کا نام گندہ لکھاصاف نام نہیں لکھ رہے۔ آپ ملک کا یہ گاوں کا