بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
محمدسجادعلی محفلین جنوری 23، 2007 #3 جزاک اللہ بھائی۔۔ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔ اُن کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شان اہل بیت رزم کا میداں بنا جلوہ گاہ حسن و عشق کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت
جزاک اللہ بھائی۔۔ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔ اُن کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شان اہل بیت رزم کا میداں بنا جلوہ گاہ حسن و عشق کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت
الف نظامی لائبریرین جنوری 24، 2007 #6 شہید کرب و بلا کیا مقام تیرا ہے ہجوم غم میں بھی دل شادکام تیرا ہے غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
شہید کرب و بلا کیا مقام تیرا ہے ہجوم غم میں بھی دل شادکام تیرا ہے غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل