محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اور سناؤ۔۔۔
کھری کھری سننا چاہتے ہئں یا جلی کٹی؟اور سناؤ۔۔۔
آج کھری کھری ہی سنا دو۔۔کھری کھری سننا چاہتے ہئں یا جلی کٹی؟
لیکن یاد رہے کہ علی وقار بھائی نے اس لڑی میں تبصرہ کرنے سے منع کیا ہے
کھری کھری تو دشمنوں کو سنائی جاتی ہیں آپ تو پیارے بھائی ہیں ہمارے۔آج کھری کھری ہی سنا دو۔۔
ہم موجود ہیںلگتا ہے ہم بہن بھائی کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔۔۔ ہیں نا!!!
روفی بھیا کو ہم جلی کٹی سنا نہیں سکتے۔۔۔۔کھری کھری سننا چاہتے ہئں یا جلی کٹی؟
لیکن یاد رہے کہ علی وقار بھائی نے اس لڑی میں تبصرہ کرنے سے منع کیا ہے
ہیں سبھی مگر سب ہماری طرح نہیں ہیں کہ علی وقار بھائی کے منع کرنے کے باوجود تبصرہ کرتے رہئںلگتا ہے ہم بہن بھائی کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔۔۔ ہیں نا!!!
اور کھری کھری؟روفی بھیا کو ہم جلی کٹی سنا نہیں سکتے۔۔۔۔
نہیں نہیں نہیںاور کھری کھری؟
اے سنتری تو دیکھ ذرا جیل کا احوالمیں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضور
دو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
یہ سنتری کون ہے گُلِ یاسمیں بٹیا
صورت گری ہے ہاتھ میں تختے لیئے ہوئےدیکھیں ، تھانیدار آتے ہیں تو ہاتھ میں تختی تھما کر تصویر کھینچی جائے گی، اس کے بعد نمبر کا پتا چلے گا
گر خوشخطی سے کوئی سزا وار نہ ہواہاں یہ بھی صحیح کہا۔
تختی کے ساتھ قلم دوات بھی ملے گی کیا خوشخطی کی مشق کرنے کو؟
دیکھئیے صاف صاف لکھئیے گا تا کہ قید میں کچھ رعایت ملے۔ ورنہ روز مسور کی دال کھانے کو ملے گی۔
حاضرم بر محفلم تو مرا زنگ زدی من اینجا ہستمپُلس بھائی کو بلایا جائے
آہا ہاہاہاہا ۔ واہ جی واہ گاچیاں تے سلیٹاں مژے جئے نئیں آغئے؟تختی وہ گاچی والی نہیں ہو گی۔ آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ گاچی کھانے کو مل جائے گی، قیدیوں کو بیچاروں کو لوہے کی تختی تھمائی جاتی ہے۔ جسے ہم سلیٹ کہتے ہیں، اور صفائی کے نمبروں کے لیے تختی کو صاف ہی نا چھوڑ دوں؟۔ تاکہ صفائی کے نمبر زیادہ مل جائیں.!
ہتھ چک لو اوئے ۔ خبردار تسیں پلس دے گھیرے اچ اواو جگے نوں پلساں پے گئییاں
کتھے وے چور ، کیہڑا چور ، ملزم تے ہے مدعی کتھے؟؟چوراں نوں پے گئے مور
نہ پرس کجا گم شدہ امفیصل بھائی آج کل نجانے کس جہاں میں کھوئے ہوئے ہئں
ذرا پچھ تے سہی توں ماں کولوںجیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے جگے نوں قید بول گئی
او بلے بلے جگے نوں قید بول گئی
اوئے ہتھ چک لے ۔ تینوں پلس نے گھیر لیا اے، ہیلو؟؟ او کتھے ٹر گیوں ؟؟ خیر اے ناں چلو اغلی واری آؤ گے تے واج مارلیناںپولیس نہیں آئی تو میں فرار ہو رہا ہوں، سیما علی اور گُلِ یاسمیں اللہ نگہبان....
جی جی میں کہہ دتا اے، ایتھے ای آکے واج مار لین گےاللہ نگہبان
کوئی اتہ پتہ بتاتے جائیے کل پُلس نوں کتھے بھیجنا اے۔
425-427 لیکن اس کا مالی تخمینہ ضروری ہے ورنہ کیس ہولا پڑ جائے گا ، نہ سزا کی گرنٹی نہ گرفتاری کیتوڑ پھوڑ پہ کونسی دفعہ لگے گی تعزیرات پاکستان کے تحت؟
اور مالی تخمینہ کس نے لگانا ہے425-427 لیکن اس کا مالی تخمینہ ضروری ہے ورنہ کیس ہولا پڑ جائے گا ، نہ سزا کی گرنٹی نہ گرفتاری کی
بس مضبوط والی ہتھکڑیاں ڈالئیے گا جن کی ڈپلیکیٹ چابی بھی نہ ہو۔ سفارش بھی کسی کی نہ مانی جائے۔اے سنتری تو دیکھ ذرا جیل کا احوال
بس قیدیوں میں تجھ کو تعدد سے کے سوال
امن و اماں بگڑنے لگا تھا یہاں ابھی
اس واسطے ہی مجھ کو بلایا گیا بحال
صورت گری ہے ہاتھ میں تختے لیئے ہوئے
زنداں میں قیدیوں کی طبیعت خراب ہے
گر خوشخطی سے کوئی سزا وار نہ ہوا
ایسے میں کوئی کاتب دلدار نہ ہوا
ملزم ہو یا مجرم ہو یا کوئی بے گناہ ہو
یہ سچ ہے درگزر بہ قلم کار نہ ہوا
حاضرم بر محفلم تو مرا زنگ زدی من اینجا ہستم
آہا ہاہاہاہا ۔ واہ جی واہ گاچیاں تے سلیٹاں مژے جئے نئیں آغئے؟
ہتھ چک لو اوئے ۔ خبردار تسیں پلس دے گھیرے اچ او
کتھے وے چور ، کیہڑا چور ، ملزم تے ہے مدعی کتھے؟؟
نہ پرس کجا گم شدہ ام
نہ پوچھو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
ذرا پچھ تے سہی توں ماں کولوں
تیرے جگے دے قید سزا بول گئی
ماں دے متھے تے چاندی دے ڈھیر اندر
چٹے چاہٹے نوں دکھ دی وا پھول گئی
اوئے ہتھ چک لے ۔ تینوں پلس نے گھیر لیا اے، ہیلو؟؟ او کتھے ٹر گیوں ؟؟ خیر اے ناں چلو اغلی واری آؤ گے تے واج مارلیناں
جی جی میں کہہ دتا اے، ایتھے ای آکے واج مار لین گے
بس مضبوط والی ہتھکڑیاں ڈالئیے گا جن کی ڈپلیکیٹ چابی بھی نہ ہو۔ سفارش بھی کسی کی نہ مانی جائے۔
مدعی نے ہور کنہے ۔ سانوں کسراں پتہ لگے گا گل کنے اچ مکنی اےاور مالی تخمینہ کس نے لگانا ہے
نہ جی ہم نہیں کریں گے کسی کی سفارش۔ آپ بے فکرے ہو جائیے
اگوں آپے سمجھدار او
بس آپ خود ہی سفارش کرنے ناں بیٹھ جانا
پہلے یہ تو معلوم پڑے کہ گل زبر والی ہے یا پیش والی۔ ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی سپاری اپنے ہتھیں دے بیٹھیں۔مدعی نے ہور کنہے ۔ سانوں کسراں پتہ لگے گا گل کنے اچ مکنی اے
نہ جی ہم نہیں کریں گے کسی کی سفارش۔ آپ بے فکرے ہو جائیے
کپتان نے کب سے سگریٹ نوشی شروع کی بھلا؟ کہاں رکھی ہوتی ہیں انھوں نے ڈبیاں۔
اسے ایسے دیکھیںپہلے یہ تو معلوم پڑے کہ گل زبر والی ہے یا پیش والی۔ ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی سپاری اپنے ہتھیں دے بیٹھیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔ بھائی چارہ نبھانے کا وقت آن پہنچا