سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سایہ دار شجر کو مزید گھنا کرنے کے لیے اپنے لیپ ٹائپ پر پانی ضرور ڈالتی رہیں تاکہ اُردو محفل کا درخت پھلتا پھولتا رہے۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: لیپ ٹاپ واٹر پروف لینا پڑے گا۔ اگلی عید پہ لے دیجئیے گا۔ پھر آپ کے مشورے پر عمل کریں گے اندھا دھند
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں زیادہ تر قیدی آپ کا پکایا ہوا کھانا کھا کر بیمار ہوگئے ہیں میری طرح۔ اس لیے خاموشی ہے۔
مگر آپ تو خاموش نہیں۔ آپ نے کھانا کہئں چھپا تو نہئں دیا تھا کہ پہلے باقی کھانے والوں کی حالت معلوم ہو جائے:unsure:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فرمانا کچھ نہیں مگر عرض یہ کرنا ہے کہ لاریب بہنا کے لئے بھی جیل میں ایک کوٹھڑی خالی کروائی جائے ۔ وہ دل و ھان سے راضی ہیں۔
بہت بہتر۔۔۔۔ بس ابھی ایک سیل خالی کراتے ہیں۔
یا ایک بڑا سا سیل آپ دونوں کو الاٹ کر دیا جائے۔ گپیں لگاتی رہیے گا دونوں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہتر۔۔۔۔ بس ابھی ایک سیل خالی کراتے ہیں۔
یا ایک بڑا سا سیل آپ دونوں کو الاٹ کر دیا جائے۔ گپیں لگاتی رہیے گا دونوں
ہم تو پہلے ہی سیما آپا کے ساتھ ہیں۔ اس سے بڑا ہو سیل تو کیا ہی بات ہے۔ پھر صابرہ امین آپا کو بھی ہمارے ساتھ کر دیجئیے گا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top