ہم گاڑی پر جائیں گے یار
چلو پھر نہیں جاتے بھائی جی
اللہ کسی کو ایسا دن نا دکھائے
کسی دن خوب ڈانٹ پڑے گی مجھ سے عبداللہ کہ کبھی کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے اس لیے سوچ کر بولا کرو ایسی باتیں
ورنہ کہیں ایسا نا ہو جائے کہ مسجد میں ہر خطبے میں یہ دعا ہو کہ
میری بھی شادی ہو جائے دعا کرو سب مل کر
سوری تعبیر بہنا پر مجھے واقعی اب کوئی دلچسبی نہیں شادی میں۔
مجھے آزمائش ایڈونچر پسند نہیں مجھے اپنے کمرے میں آرام سے بیڈ پر لیٹے رہنا لیپ ٹاپ گودی میں رکھ کے سونا پسند ہے۔
سوری تعبیر بہنا پر مجھے واقعی اب کوئی دلچسبی نہیں شادی میں۔
تو میں ذرا انتظار کرتا ہوں اور 80-90 سال اور
مجھے آزمائش ایڈونچر پسند نہیں مجھے اپنے کمرے میں آرام سے بیڈ پر لیٹے رہنا لیپ ٹاپ گودی میں رکھ کے سونا پسند ہے۔