خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ سراج اورنگ آبادی ۔ آوازیں: سنجیو اور کرونا

محمد وارث

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
یہ کلیات سراج، شائع کردہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومتِ ہند کا عکس ہے۔ متن میں "ظہور" ہی لکھا ہے، حاشیے میں "سرور" بھی درج ہے۔ اور "چلی" اور "کبھی" کا فرق بھی دیدنی ہے۔

s1.jpg
[/URL][/IMG]
s1.jpg

s2_1.jpg
 
کلیات سراج پی ڈی ایف میں درکار ہو تو بندہ حاضر خدمت ہے :)
 
Top