پائین۔۔۔ جس ملک میں حکومت بنانے یا سینٹ کی سیٹوں کے لیے کروڑ پتی ایم پی ایز، ایم این ایز کی بولی حکومت خود لگاتی رہی ہو وہاں بھوکے ننگےعوام کو مہنگے ماسک اور پلازمہ بیچنے کے طعنے دینا عجیب نہیں لگتا !زندہ قومیں ایسی ہوتی ہے؟
مجبوری میں ہر چیز جائز ہے۔پائین۔۔۔ جس ملک میں حکومت بنانے یا سینٹ کی سیٹوں کے لیے کروڑ پتی ایم پی ایز، ایم این ایز کی بولی حکومت خود لگاتی رہی ہو وہاں بھوکے ننگےعوام کو مہنگے ماسک اور پلازمہ بیچنے کے طعنے دینا عجیب نہیں لگتا !
ویسے اگر روپیہ پیسہ ہی ہر چیز کی اصل قیمت ہے تو پھر یہ الیکشن سلیکشن، انصاف احتساب، جمہوریت آمریت کا ڈرامہ بند ہی کر دینا چاہئے۔ عدالتوں میں آپ مخالف پارٹی کا وکیل تو کیا کیس کی تفتیش کرنے والا آفیسر اور کیس کا فیصلہ سنانے والا جج تک خرید سکتے ہیں۔ ایوانوں میں حکومتیں بنانے یا گرانے کیلئے امیدوار جہازوں میں بھر بھر کر نیلام کیے جا سکتے ہیں۔ سینیٹ انتخابات میں جیسے کہ آپ نے کہا کروڑوں روپے کی بولیاں لگتی ہیں۔ سرکاری ٹھیکے دیتے وقت کرپشن اور کک بیکس کا بازار گرم ہوتا ہے۔ کون ٹھیک کرے گا اس گورکھ دھندے کو یا یہی نظام ہے اور ہمیشہ ایسا ہی رہے گا؟جس ملک میں حکومت بنانے یا سینٹ کی سیٹوں کے لیے کروڑ پتی ایم پی ایز، ایم این ایز کی بولی حکومت خود لگاتی رہی ہو
پائین۔۔۔ جس ملک میں حکومت بنانے یا سینٹ کی سیٹوں کے لیے کروڑ پتی ایم پی ایز، ایم این ایز کی بولی حکومت خود لگاتی رہی ہو وہاں بھوکے ننگےعوام کو مہنگے ماسک اور پلازمہ بیچنے کے طعنے دینا عجیب نہیں لگتا !