آیا بھی ہو تو اب وقت گزر چکا ہے، اس لئے آپ پریشان نہ ہوں
T NAZ malik محفلین اکتوبر 19، 2017 #22 قیصرانی نے کہا: ادھر تو چندا ماموںنکل آئے ہیں اور جناب میں اپنی آسٹرانومیکل ٹیلیسکوپ کو فٹ کر رہا ہوں تاکہ یہ منظر آرام سے دیکھ سکوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آسٹرانومیکل ٹیلیسکوپ کہا سے ملے گی بھای
قیصرانی نے کہا: ادھر تو چندا ماموںنکل آئے ہیں اور جناب میں اپنی آسٹرانومیکل ٹیلیسکوپ کو فٹ کر رہا ہوں تاکہ یہ منظر آرام سے دیکھ سکوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آسٹرانومیکل ٹیلیسکوپ کہا سے ملے گی بھای