جاسم محمد
محفلین
خیبرپختونخواہ حکومت میں اس وقت تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت ہے۔ معلوم نہیں صوبہ کی وزارت تعلیم اقلیت قادیانیوں کو کیوں سونپی ہوئی ہے۔ اسے فوری طور پر اکثریت سے تبدیل کردینا چاہئے۔جاسم اب تو آپ کو کم از کم یہ باور ہوجانا چاہیے کہ قادیانی لابی ملک اور حکومتوں کو کس طرح کمزور کرنا چاہ رہی ہے۔