قمر بھائی کہاں ہیں؟ یہاں آئیں اور آ کر بتائیں کہ پوسٹنگ کیوں بند کر دی؟
میرا خیال ہے کہ قمر بھائی اپنی والدہ کی تیمارداری میں مصروف ہیں کہ ان کی ماما کی طبیعت اچھی نہیں ہے، ہسپتال میں داخل ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان ماما کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔