خدا جسے چاہے عزت دے

arifkarim

معطل
اس میں دل پر ٹھیس لگنے والی کون سے بات ہے ۔ ؟ ۔۔۔ قید تو قید ہے ۔ اندر کی ہو یا چاہے باہر کی ۔ جو لوگ پاکستان میں باہر رہ رہے ہیں وہ تو اپنی باہر کی زندگی سے زیادہ اندر کی قید کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اگر زرداری جیسی قید ان کو نصیب ہوجائے تو شاید ساری زندگی باہر ہی نہ آئیں ۔ ;)

آج کل کے پاکستانی قیدی تو پھر کچھ محفوظ ہیں۔ اگر کوئی عام آزاد بندہ گھر سے باہر نکل جائے، تو کچھ بعید نہیں کہ وہ گھر واپس بھی آتا بھی ہے کہ نہیں! بمب بلاسٹ، ڈکیتی، اغوا، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
اسی بات پر افسوس ہورہا تھا کہ پاکستان فوج، ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ نے قوم کی یہ حالت کردی ہے کہ قوم اب اقتصادی طور پر بدترین حال میں‌ہے۔ قوم اب آصف زرداری کی قیادت میں نئی عوامی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ اس حکومت کے لیے کامیاب ہونے کے علاوہ کوئی اپشن نہیں‌ہے۔ اللہ کامیاب کرے۔
اللہ تعصبی لوگوں کو بھی راہ دکھائے۔

آصف زرداری نے کیا آپ کو اپنی طرف داری کرنے کیلئے کچھ پیسے وغیرہ دئے ہیں یا شاید وہ آپ کے رشتہ دار ہیں؟
 

arifkarim

معطل
اگر زرداری صاحب قوم کا درد رکھتے ہیں تو اپنی آدھی دولت پاکستان کے قرضے چکانے کے لئے دے دیں
میرا خیال ہے باقی آدھی دولت سے بھی وہ ٹاپ ٹین میں شامل رہیں گے
اس طرح عوام بھی ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی
ابھی تو وہ این آر او سے بری ہوئے ہیں با عزت بری نہیں ہوئے تو کیسی عزت؟؟؟

آدھی دولت؟ وہ تو شاید اپنی جیب سے ایک چونی بھی نہ دے، ملک کیلئے!
 

فرضی

محفلین
جو، جوجو ہڑب کر چکا ہے اگر اسی پر صبر کرلے تو بڑی بات ہے آپ ان کو آدھی دولت واپس دینے کو کہہ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں صبر کر لیں، پاکستان اور پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہے۔ اسے واپس کرنا ہی پڑے گی۔ آج نہیں تو کل، آخر کو اسے حساب دینا ہی ہے۔
 

arifkarim

معطل
کیوں صبر کر لیں، پاکستان اور پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہے۔ اسے واپس کرنا ہی پڑے گی۔ آج نہیں تو کل، آخر کو اسے حساب دینا ہی ہے۔

لوٹی دولت کون واپس کرتا ہے؟ یہ تو ایک بے تعبیر خواب ہے۔ اسکی آدھی سے زیادہ دولت تو بیرون ملک اکاونٹس میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بیرون ملک ہے تو کیا ہوا، واپس نہیں آ سکتی کیا؟
اسے اپنے سسر، سالوں اور بیوی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ وہ بھی تو اسی دولت کے مالک تھے، کس کام آئی یہ دولت ان کے جو اس کے کام آئے گی؟
 

زینب

محفلین
بہت کام آئی شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔اسی کرپشن کی دولت سے بنے مزار مین دفن کیے گئے اور کیا۔یہ وہی مزار ہے جو بی بی کے پہلے دور حکومت میں‌پاکستانی قوم کی لوٹی ہوئی دولت سے بنا تھا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر زرداری صاحب قوم کا درد رکھتے ہیں تو اپنی آدھی دولت پاکستان کے قرضے چکانے کے لئے دے دیں
میرا خیال ہے باقی آدھی دولت سے بھی وہ ٹاپ ٹین میں شامل رہیں گے
اس طرح عوام بھی ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی
ابھی تو وہ این آر او سے بری ہوئے ہیں با عزت بری نہیں ہوئے تو کیسی عزت؟؟؟

ہمت بھائی

اس تجویز کے بارے میں بھی اپنی رائے دیں ۔ عوامی نکتہ نظر سے آپ کی رائے اس بارے میں کیا ہے ؟
 

زینب

محفلین
- Asif Ali Zardari Pakistan
Ranking: 2 Worth: £900m ($1.8billion) Industry: Politics
Asif Zardari dubbed 'Mr 10%' an unknown happy-go-lucky son of a small-time businessman who struck gold by marrying one of the worlds most glamorous women Former Prime Minister of Pakistan Benzair Bhutto. Taking advantage of his wife's authority he is known to have taken kickbacks from many deals inside and outside of Pakistan. The most famous was a $4 billion deal to buy 32 Mirage jets from the French company Dassault. Documents, which include letters from Dassault executives, indicate an agreement was reached to pay a 5% 'remuneration' - about $200m - to Marleton Business, a BVI company controlled by Zardari. Besides these many more kickback deals were taken with companies such as ARY Gold, Société Général de Surveillance (SGS), Cotecna, and ZPC Ursus, a Polish tractor company.
Zardari assets holding amount into hundreds of millions of dollars easily, Having 8 prime properties in the UK, of which once is the famous Rockwood Estate 365 acres in Surrey, worth £4.35m has now been sold and money sent back to the Govt. of Pakistan. Also 14 multi-million dollar mansions in the USA, including owning Holiday Inn hotel Houston, Texas Owned by 'Mr 10%' and Iqbal Memon and Sadar-ud-Din Hashwani.
They (Zardari and B.Bhutto) also have huge business ventures in the Middle East running into hundreds of millions if not billion mark. Mr Zardari also has huge stakes in sugar mills all over Pakistan,which include: Sakrand Sugar Mills, Nawabshah, Ansari Sugar Mills, Hyderabad, Mirza Sugar Mills, Badin, Pangrio Sugar Mills, Thatta and Bachani Sugar Mills, Sanghar.
3 - Sir Anwar Pervaiz UK
Ranking: 3 Worth: £750m ($1.5billion) Industry: Businessman
Chairman of Bestway Group. The Bestway Group started in 1976 with its first Bestway cash and carry warehouse opened in London. Today the have in total around 50 Cash and Carry's. Including their recent takeover of rival group Batleys for around £100m. Bestway Group ventured into Pakistan's huge the cement business in 1995 and set up cement manufacturing plant in Pakistan at a cost of $120 million.
Taking Advantage of Pakistan growing economy they also acquired a 25.5% stake in United Bank Limited in 2002. Today, the Bestway Group has interests in cash & carry wholesale, property investments, retail outlets, milling of rice, lentils and pulses, cement production and more recently into banking. The group's total sales amounted to in excess of £ 2 billion. The group provides direct employment to thousands in the UK and Pakistan. The have many interests in Pakistan too. Sir Anwar Pervaiz and his his partners sheer hard work has bought them to outstanding international levels, which definitely makes him an ideal role model for many young Pakistanis today. He still on the move!
4 - Nawaz Sharif & Shahbaz Sharif family Saudi Arabia/Pakistan
Ranking: 4 Worth: £700m ($1.4billion) Industry: Politics/Businessman
Mr Sharif Businessman turned politician the former Prime Minister of Pakistan. He was ousted in a military coup in 1999 and was forced to forfeit $9million dollars and some of his assets including his $5m Mansion is Raiwind near Lahore. Before becoming PM he was a major share holder along with his brother and cousins of Ittefaq Group, having assets well in excess of £50m in the 90's. However he got richer when he took commissions from foreign companies for construction in Pakistan. He build the first motorway and many new roads and took heavy kickbacks. He then also stole $100m from the Iqra funds, he started a new scheme 'Ghar Apna' in which he again looted around $40m, the 'Mulk swaaro' scheme involving public & govt. money collections to help pay pf Pakistan's debts also was pocketed. Today he lives in exile in Saudi Arabia where it is known he has a new huge business empire in various sectors.

یہ لیں‌زرداری کی جایئداد چکا لیں‌پاکستان کا قرض ہمت ہے تو نکلوا لو پاکستانیوں اپنا لوٹا ہوا پیسہ۔۔۔۔۔یہ تو ظاہری دولت ہے جو کہیں خفیہ خزانوں مین ہے وہ نکلوانا اپ کا کام ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ زیک، مجھے بھی کچھ شک سا تو تھا، خیر جیل میں یہ سہولت بھی کیا کم ہے۔
 
ہمت بھائی

اس تجویز کے بارے میں بھی اپنی رائے دیں ۔ عوامی نکتہ نظر سے آپ کی رائے اس بارے میں کیا ہے ؟
ہر شخص کو خاص طور پر حکومت میں‌شامل افراد کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے چاہیں جووہ حکومت میں‌ائے اور جب وہ حکومت چھوڑے تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ اس نے حکومت میں‌کتنا کمایا ہے۔
پھر حکومت میں‌شامل افراد کو کاروبار یا کاروباری تعلق نہیں‌رکھنا چاہیے۔
باقی رہا دولت کی ڈونیشن کی تو یہ افراد کا ذاتی معاملہ ہے میں‌اس میں‌کیا کہہ سکتا ہوں۔صرف اتنا کہ یہ سوال ہی بد نیتی پر مبنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج جو بی بی سی اردو پر جو اثاثوں کی تفصیل آئی ہے اُسے پڑھ کے تو ہنسی آ رہی ہے۔ اتنا بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔
 

زینب

محفلین
آفتاب شیر پاؤ‌کے پاس 60 ہزار کے زیورات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p:poy ہے نا مزے کی بات
 
چھا گیا
ماشاللہ
up22.gif

یہ عزت بھی مقدر تھی
خدا جسے چاہے عزت دے
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے لیے راہ سیدھی کر رہے ہوں گے ناں کہ کل کلاں کو انہی سے واسطہ نہ پڑ جائے۔
 
Top