خدا حافظ ،

ماوراء

محفلین
اللہ حافظ۔۔۔

واپس آ جانا۔۔اکیلے بالکل نہیں آنا۔۔ :p
273_dua_3.gif
 
بس کیا کریں شمشاد بھائی کچھ غم روزگار بھی ہے اور کچھ خوف عدو بھی جو بھاگا بھاگی پر مجبور کردیتا ہے۔
پر امید واثق ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ فراغت میسر ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کام کا زور ہو جاتا ہے اور آدمی زیادہ ہی مصروف ہو جاتا ہے۔

لیکن آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، اہلِ محفل کو سلام دے رہی تھیں۔۔ !! :AOA:

اگر آپ مجھے باجو کا پاکستان کا نمبر دے دیں تو میں بھی انہی سلام کہہ دوں۔

ویسے آپ کا سلام پہنچانے کا شکریہ۔


جی یہ لیجئے نمبر ، اب اگر مجھے کل تک فون نہ آیا نہ تو میں بھابھی کو شکایت لگا دوں گی ،
0092 3333094572 :p :D
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
مزے سے جائیں اور مزے سے آئیں۔



اوہو ، اصل میں میں آئی ہی ابھی یہاں ذکریا کو سلام دعا کہنے پر زکریا تو ابھی ہیں ہی نیہں ، :?


اچھا ،
میرا سلام ، :p

اوہو اب تو آپ سو گئی ہوں گی۔ کیسا جا رہا ہے پاکستان کا ٹرپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، اہلِ محفل کو سلام دے رہی تھیں۔۔ !! :AOA:

اگر آپ مجھے باجو کا پاکستان کا نمبر دے دیں تو میں بھی انہی سلام کہہ دوں۔

ویسے آپ کا سلام پہنچانے کا شکریہ۔
جی یہ لیجئے نمبر ، اب اگر مجھے کل تک فون نہ آیا نہ تو میں بھابھی کو شکایت لگا دوں گی ،
0092 3333094572 :p :D

اب شکایت لگانے کی ضرورت نہیں، آپ خود ہی آ گئی ہیں تو پھر فون کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ویسے کیسی گزر رہی ہے پاکستان میں؟
 
Top