ایچ اے خان
معطل
انکل کدھر جارہے ہیں؟
فیس بک پر جاتے ہیں یا نہیں؟
اگر ہے تو پتہ درج کرکے جائیں۔
آنا کا ویلکم؟
جانے کا غم؟
فی الوقت تو انشاللہ عمرہ کرنے جارہا ہوں
میرا کوئی فیس بک یا ٹوئیٹر اکاونٹ نہیں ہے
انکل کدھر جارہے ہیں؟
فیس بک پر جاتے ہیں یا نہیں؟
اگر ہے تو پتہ درج کرکے جائیں۔
آنا کا ویلکم؟
جانے کا غم؟
بھائی کیلئے دعائے مغفرت بھی کیجئے گافی الوقت تو انشاللہ عمرہ کرنے جارہا ہوں
میرا کوئی فیس بک یا ٹوئیٹر اکاونٹ نہیں ہے
بھائی کیلئے دعا جو کرنی ہے۔لگتا ہے نائن زیرو پر ریڈ کا کوئی زیادہ ہی اثر لے گئے ہیں
رب راکھا خان جی۔۔۔
فی الوقت تو انشاللہ عمرہ کرنے جارہا ہوں
میرا کوئی فیس بک یا ٹوئیٹر اکاونٹ نہیں ہے
بھائی کیلئے دعا جو کرنی ہے۔
عموماً برصغیر میں لوگ آخری عمر میں توبہ تائب کر کے عمرہ کرنے جاتے ہیں۔۔ اور آپ نے پہلے محفل کو چھوڑنے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔ اور پھر عمرہ
سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلیعموماً برصغیر میں لوگ آخری عمر میں توبہ تائب کر کے عمرہ کرنے جاتے ہیں۔۔ اور آپ نے پہلے محفل کو چھوڑنے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔ اور پھر عمرہ
سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
میں نے تو کم کھائے ہیں انہوں نے شائد زیادہ کھائے ہوںعارف صاحب سو چوہے نہیں بلکہ
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔
شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تکغالباً ایچ اے خان صاحب پہلے بھی محفل کو چھوڑ چکے ہیں اور عمرہ بھی کر چکے ہیں۔ ان دو باتوں میں آپس میں کوئی ربط اگر ہے تو وہ ہمیں نہیں معلوم۔
آپ بھی چھوڑ رہے محفل کو یا عمرہ پر جا رہے ؟؟؟میں نے تو کم کھائے ہیں انہوں نے شائد زیادہ کھائے ہوں
ہمیں چوتھی مرتبہ بے دخل انتظامیہ کرے تو کرے ہم تو یہی ہیں سب کے سر پر سوارآپ بھی چھوڑ رہے محفل کو یا عمرہ پر جا رہے ؟؟؟
ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 900 پورے کر ہی لیتے
ہمیں چوتھی مرتبہ بے دخل انتظامیہ کرے تو کرے ہم تو یہی ہیں سب کے سر پر سوار
کیا سمجھ نہیں آیا؟
5، 6 ہزار ممبر ہیں۔کیا سمجھ نہیں آیا؟
یہ کوئی نیا کھیل ایجاد کیا ہے؟آؤ مرزا مرزا کھیلتے ہیں
انگریزوں کا پیدا کردہ کھیل ہے مغل بادشاہوں کی بادشاہی ختم ہونے کے بعد انگریزوں نے ایجاد کیا تھایہ کوئی نیا کھیل ایجاد کیا ہے؟