سید شہزاد ناصر
محفلین
آپ بھی
خیر آپکی کم ہمیشہ محسوس ہو گی
جہاں رہیں خوش رہیں
ویسے آپ کا فیصلہ مجھے پسند نہیں آیا
خیر آپکی کم ہمیشہ محسوس ہو گی
جہاں رہیں خوش رہیں
ویسے آپ کا فیصلہ مجھے پسند نہیں آیا
ذیشان بھیااا
مجھے کوئی مشکل ہوئی پڑھائی میں تو کس سے پوچھوں گی؟
دھاگے کی تاریخ ذرا چیک کر لیں
آپ اگر چھوڑ بھی دیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والاہم چھوڑ چکے ہیں محفل کو یاد آیں کبھی تو مت رونا
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کو لطائف کے سیکشن میں منتقل کر دیں کہ ہمارے سید ذیشان بھائی خود ساختہ جلا محفلی کے بعد اب واپس آچکے ہیں
سید ذیشان بھائی ہمارے دوستوں میں سے ہیں۔ اوپر میں نے جو لکھا تھا وہ ہرگز طنزیہ نہیں تھا کیونکہ اس سے قبل میری ذیشان بھائی سے واپسی سے متعلق بات چیت ہو چکی تھی اور میں انہیں دوسرے دھاگوں، یہاں تک کے اسٹیٹس اپڈیٹ میں بھی واپسی پر پرمسرت خوش آمدید کہہ چکا تھا۔آپ کو اس طرح بات نہیں کرنی چاہیے، اگر کوئی رکن واپس آتا ہے تو پذیرائی کرنی چاہیے نہ کہ طنز (بہت سے لوگوں کی نظر میں) یا مزاح (فقط آپ کی نظر میں)۔
سید ذیشان بھائی ہمارے دوستوں میں سے ہیں۔ اوپر میں نے جو لکھا تھا وہ ہرگز طنزیہ نہیں تھا کیونکہ اس سے قبل میری ذیشان بھائی سے واپسی سے متعلق بات چیت ہو چکی تھی اور میں انہیں دوسرے دھاگوں، یہاں تک کے اسٹیٹس اپڈیٹ میں بھی واپسی پر پرمسرت خوش آمدید کہہ چکا تھا۔
ٹھیک میں حذف کر دیتا ہوں۔درست ہے بھیا لیکن آپ کے تحریر کردہ الفاظ اس سیاق و سباق سے ہٹ کر کچھ اور ہی مفہوم دے رہے ہیں۔