خالد محمود چوہدری
محفلین
ہاہاہا۔ ادریس آزادؔ کا ایک شعر یاد آ گیا۔
اتنے ظالم نہ بنو، کچھ تو مروت سیکھو----ویسے بچے کی جان ہے کون؟
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟
آپ نہیں ہو کیا؟
ہاہاہا۔ ادریس آزادؔ کا ایک شعر یاد آ گیا۔
اتنے ظالم نہ بنو، کچھ تو مروت سیکھو----ویسے بچے کی جان ہے کون؟
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟
پھر ریٹنگ کہاں سے ملے گی؟حضرت، پطرسؔ تو فی الحال لامکان کے مقیم ہیں۔ تاہم اگر آپ مصر ہیں تو میں الطاف بھائی سے کہہ کے بوری کا بندوبست کرواتا ہوں!
بھٹی صاحب، یہ باتیں دل پہ لینے کی نہیں ہوتیں۔ لوٹ آئیے۔۔۔
میں بچے کو جانتا تک نہیں، جان کیسے ہو سکتا ہوں؟آپ نہیں ہو کیا؟